• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

COMPUTER

Download PDF Click here

فری تیاری کیلے Whatsappجوائن کریںClick here



چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

سرکاری دستاویزات میں 'ڈجیجل سگنیچر' کس مقصد کے لیے استعمال ہوتی ہے؟
  1. Email formatting
  2. Handwritten signatures scanned
  3. Cryptographic authentication of identify
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

مندرجہ ذیل میں سے کون سا امیج کمپریشن فارمیٹ 'لاسی' ہے؟
  1. JPEG
  2. PNG
  3. BMP
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

سرکاری فائل ٹریکنگ میں 'کرنٹ نمبر' سے کیا مراد ہے؟
  1. Year of record
  2. Phone number of officer
  3. Serial number of current file or correspondence
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ایم ایس ایکسل میں 'اف' فنکشن کس مقصد کے لیے استعمال ہوتا ہے؟
  1. Sort data
  2. Perform conditional logic
  3. Calculate averages
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ٹو-فیکٹر آتھنٹیکیشن کے لیے کیا ضروری ہوتا ہے؟
  1. Only password
  2. Only OTP
  3. Password + second verification / A second layer of security requiring additional verification beyond a password
  4. Username only
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ایم ایس ورڈ میں 'ٹیبل آف اتھارٹیز' کس مقصد کے لیے استعمال ہوتی ہے؟
  1. Financial reports
  2. Scientific reports
  3. Legal documents to cite cases and statutes
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاس ورڈ کے محفوظ انتظام کا بہترین طریقہ کون سا ہے؟
  1. Using simple memorable passwords
  2. Same password everywhere
  3. Password manager with unique strong passwords
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

نیٹ ورکنگ میں وی پی این کا مکمل نام کیا ہے؟
  1. Virtual Private Network
  2. Visual Private Network
  3. Virtual Protocol Network
  4. Virtual Protocol Networking
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ایجائل طریقۂ کار کس شعبے میں استعمال ہوتا ہے؟
  1. Software development project management
  2. Office filing
  3. HR management
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پیشہ ورانہ تنظیمی چارٹ بنانے کے لیے ایم ایس آفس کا کون سا ٹول استعمال کیا جاتا ہے؟
  1. MS Outlook
  2. MS Word only
  3. MS PowerPoint SmartArt or Visio
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com