• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

INTERNATIONAL CURRENT AFFAIRS

Top Most Important ٰInternational Current affairs MCQs, for PPSC, CSS, PMS, Inspector, ASI, Sub-inspector, Constable, FPSC, Corporal, ETEA, FIA, Police, Army, Navy, Airforce, IB, MOFA, ASF, LHC, Educators all other competitive exams and govt, private Jobs. most of these questions are also discussed on Pakmcqs official and Testpoint.pk. you can read the 100 most repeated Current affairs MCQs, these questions get from past papers. If you want to download these most important International Current affairs MCQs in PDF click mentioned button.

پی ڈی ایف میں ڈنلوڈ کرنے کے لیےاس لنک پر کلک کریں۔




چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

اگست 2025 میں منعقد ہونے والے 12ویں ورلڈ گیمز کا میزبان کون سا ملک ہے؟
  1. Japan
  2. China
  3. India
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

مندرجہ ذیل میں سے کون سا یورپی یونین کا پہلا ملک بن گیا ہے جس نے اسرائیل کے ساتھ ہتھیاروں کی ہر قسم کی تجارت پر پابندی لگا دی ہے؟
  1. Ukraine
  2. Slovenia
  3. Russia
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

مالڈووا نامی یورپی ملک اگست 2025 میں کس تنظیم کا 107 واں رکن بنا؟
  1. WHO
  2. ISA
  3. NATO
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

جی ٹوئنٹی جوہانسبرگ سمٹ 2025 کا تھیم کیا ہے؟
  1. Climate Action Now
  2. Digital Transformation
  3. Solidarity, Equality and Sustainability
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

گلوبل جینڈر گیپ رپورٹ 2025 میں کون سا ملک سرفہرست ہے؟
  1. Iceland
  2. New Zealand
  3. Finland
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ورلڈ کرکٹ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا فائنل اگست 2025 میں کن دو ممالک کی ٹیموں کے درمیان ہوا؟
  1. South Africa & India
  2. South Africa & Pakistan
  3. South Africa & England
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

گلوبل پیس انڈیکس 2025 کے مطابق ایشیا کا سب سے محفوظ ملک کون سا ہے؟
  1. Japan
  2. China
  3. Singapore
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

گلوبل پیس انڈیکس 2025 میں پاکستان کی درجہ بندی کیا ہے؟
  1. 146 out of 163
  2. 145 out of 163
  3. 144 out of 163
  4. None of These
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

گلوبل پیس انڈیکس 2025 میں کس ملک کی سب سے کم درجہ بندی ہے؟
  1. Afghanistan
  2. Yemen
  3. Russia
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

گلوبل پیس انڈیکس 2025 کے مطابق دنیا کا سب سے محفوظ ملک کون سا ہے؟
  1. Ireland
  2. New Zealand
  3. Iceland
  4. None of These
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com