• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

INTERNATIONAL CURRENT AFFAIRS

Top Most Important ٰInternational Current affairs MCQs, for PPSC, CSS, PMS, Inspector, ASI, Sub-inspector, Constable, FPSC, Corporal, ETEA, FIA, Police, Army, Navy, Airforce, IB, MOFA, ASF, LHC, Educators all other competitive exams and govt, private Jobs. most of these questions are also discussed on Pakmcqs official and Testpoint.pk. you can read the 100 most repeated Current affairs MCQs, these questions get from past papers. If you want to download these most important International Current affairs MCQs in PDF click mentioned button.

پی ڈی ایف میں ڈنلوڈ کرنے کے لیےاس لنک پر کلک کریں۔




چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

چیمپئنز ٹرافی 2025 پاکستان کے علاوہ کس ملک میں ہوگی؟
  1. United Arab Emirates
  2. New Zealand
  3. England
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں بھارت کے میچ کہاں ہوں گے؟
  1. Australia
  2. UAE
  3. England
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ورلڈ ہیپی نیس انڈیکس 2025 کے مطابق دنیا کا سب سے خوش ملک کون سا ہے؟
  1. Finland
  2. Norway
  3. Sweden
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ورلڈ ہیپی نیس انڈیکس 2025 میں کل کتنے ممالک شامل ہیں؟
  1. 145 countries
  2. 147 countries
  3. 150 countries
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اسپیشل اولمپکس ورلڈ ونٹر گیمز 2025 کہاں منعقد ہوئے جس میں پاکستان نے 11 میڈلز جیتے؟
  1. Chile
  2. Austria
  3. Italy
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اسپیشل اولمپکس ورلڈ ونٹر گیمز کا کون سا ایڈیشن مارچ 2025 میں ٹورین، اٹلی میں منعقد ہوا؟
  1. 14th edition
  2. 12th edition
  3. 10h edition
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

مارچ 2025 میں منعقد ہونے والے 12ویں اسپیشل اولمپکس ورلڈ ونٹر گیمز کا میزبان کون سا ملک ہے؟
  1. Italy
  2. Qatar
  3. Turkiye
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ٹائمز میگزین نے 2024 میں کس شخص کو پرسن آف دی ایئر قرار دیا؟
  1. Xi Jinping
  2. Vladimir Putin
  3. Donald Trump
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

امریکی خلاباز سنیتا ولیمز اور بوچ ولمور کتنے دنوں بعد بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے زمین پر واپس آگئے؟
  1. 296 days
  2. 286 days
  3. 276 days
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

آرمینیا اور کس ملک نے چار دہائیوں کی جنگ کے بعد امن معاہدے پر اتفاق کیا ہے؟
  1. Turkiye
  2. Azerbaijan
  3. Russia
  4. Ukraine
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com