• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

INTERNATIONAL CURRENT AFFAIRS

Top Most Important ٰInternational Current affairs MCQs, for PPSC, CSS, PMS, Inspector, ASI, Sub-inspector, Constable, FPSC, Corporal, ETEA, FIA, Police, Army, Navy, Airforce, IB, MOFA, ASF, LHC, Educators all other competitive exams and govt, private Jobs. most of these questions are also discussed on Pakmcqs official and Testpoint.pk. you can read the 100 most repeated Current affairs MCQs, these questions get from past papers. If you want to download these most important International Current affairs MCQs in PDF click mentioned button.

پی ڈی ایف میں ڈنلوڈ کرنے کے لیےاس لنک پر کلک کریں۔




چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

  1. Tokyo
  2. Berlin
  3. Rio de Janeiro
  4. Kazan
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

دنیا کے معمر ترین شخص جان ٹنیس ووڈ 112 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ان کا تعلق کس ملک سے تھا؟
  1. Japan
  2. Germany
  3. England
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اقوام متحدہ کی موجودہ ڈپٹی سیکرٹری جنرل آمنہ جے محمد کا تعلق کس ملک سے ہے؟
  1. Nigeria
  2. Kenya
  3. Ghana
  4. South Africa
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

حماس کس ملک کا گروپ ہے؟
  1. Egypt
  2. Iran
  3. Palestine
  4. Iraq
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

مندرجہ ذیل میں سے کس نے نومبر 2024 میں اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کیے؟
  1. United Nations Security Council
  2. International Criminal Court
  3. International Courts of Justice
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

بین الاقوامی فوجداری عدالت نے نومبر 2024 میں درج ذیل میں سے کس کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری کیا؟
  1. Vladimir Putin
  2. Volodymyr Zelenskyy
  3. Benjamin Netanyahu
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

بین الاقوامی فوجداری عدالت نے نومبر 2024 میں کس ملک کے وزیراعظم کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کیے؟
  1. North Korea
  2. Palestine
  3. Israel
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

نومبر 2024 میں منعقد ہونے والی اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس میں عالمی رہنماؤں نے کس سال تک ترقی پذیر ممالک کے لیے 1.3 ٹریلین امریکی ڈالر موسمیاتی فنانس کا عہد کیا؟
  1. 2030
  2. 2040
  3. 2035
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ایمیزون کا مالک کون ہے؟
  1. Mark Zuckerberg
  2. Jeff Bezos
  3. Elon Musk
  4. Satya Nadeela
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کون سا ملک حال ہی میں یکم جنوری 2024 سے اوپیک سے علیحدہ ہوگیا؟
  1. Indonesia
  2. Iran
  3. Angola
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com