• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

INTERNATIONAL CURRENT AFFAIRS

Top Most Important ٰInternational Current affairs MCQs, for PPSC, CSS, PMS, Inspector, ASI, Sub-inspector, Constable, FPSC, Corporal, ETEA, FIA, Police, Army, Navy, Airforce, IB, MOFA, ASF, LHC, Educators all other competitive exams and govt, private Jobs. most of these questions are also discussed on Pakmcqs official and Testpoint.pk. you can read the 100 most repeated Current affairs MCQs, these questions get from past papers. If you want to download these most important International Current affairs MCQs in PDF click mentioned button.

پی ڈی ایف میں ڈنلوڈ کرنے کے لیےاس لنک پر کلک کریں۔




چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

اقوام متحدہ کی تعلیمی سائنسی اور ثقافتی تنظیم (یونیسکو) کا موجودہ ڈائریکٹر جنرل کون ہے؟
  1. Khaled El-Enany
  2. Audrey Azoulay
  3. Mostafa Madbouly
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

دو گھنٹے سے بھی کم وقت میں میراتھن مکمل کرنے والے دنیا کے پہلے ایتھلیٹ بننے والے سبسٹین ساوے کا تعلق کس ملک سے ہے؟
  1. Jamaica
  2. Kenya
  3. Nairobi
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

میراتھن 2 گھنٹے سے بھی کم وقت میں مکمل کرنے والا دنیا کا پہلا ایتھلیٹ کون ہے؟
  1. Usain Bolt
  2. Eliud Kipchoge
  3. Sabastian Sawe
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

آرینا سبالینکا کس ملک کی ٹینس کھلاڑی ہیں جنہوں نے سال 2026 کی بہترین خاتون کھلاڑی کا لاریئس ورلڈ سپورٹس ایوارڈ جیتا ہے؟
  1. Belarus
  2. Spain
  3. Russia
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

سپورٹس وومن آف دی ایئر 2026 کا لاریئس ورلڈ سپورٹس ایوارڈ کس نے جیتا؟
  1. Elena Rybakina
  2. Aryna Sabalenka
  3. Coco Gauff
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کارلوس الکاراز کس ملک کے ٹینس کھلاڑی ہیں جنہوں نے لاریئس سپورٹس مین آف دی ایئر کا ایوارڈ 2026 جیتا ہے؟
  1. Spain
  2. Italy
  3. Ukraine
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

لاریئس سپورٹس مین آف دی ایئر کا ایوارڈ 2026 کس نے جیتا؟
  1. Novak Djokovic
  2. Carlos Alcaraz
  3. Max Verstappen
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

دنیا کا پہلا مستقل ایٹمی فضلہ کا ذخیرہ کس ملک نے بنایا ہے؟
  1. United States
  2. Russia
  3. Finland
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

دنیا بھر میں یکم مئی کو کس شہر کے محنت کشوں کے اعزاز میں یوم مزدور کے طور پر منایا جاتا ہے؟
  1. Cairo
  2. Beijing
  3. Chicago
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

عالمی یوم مزدور 2026 کا تھیم کیا ہے؟
  1. A safe and healthy working environment as a fundamental principle and right at work
  2. Ensuring a Healthy Psychosocial Working Environment
  3. Act together to build a positive safety and health culture
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com