• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

ISLAMIC STUDIES MCQS

Download PDF Click here

فری تیاری کیلے Whatsappجوائن کریںClick here



چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

امام نسائی کب پیدا ہوئے؟
  1. 214 Hijri
  2. 216 Hijri
  3. 212 Hijri
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

امام احمد بن حنبل کی ولادت کس سن میں ہوئی؟
  1. 164 A.H
  2. 163 A.H
  3. 162 A.H
  4. 161 A.H
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

قمس کا قلعہ کس نے فتح کیا؟
  1. Hazrat Ibrahim (R.A)
  2. Hazrat Umar (R.A)
  3. Hazrat Usman (R.A)
  4. Hazrat Ali (R.A)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

حضرت حفصہؓ کس صحابی کی بیٹی تھیں؟
  1. Hazrat Usman
  2. Hazrat Ali
  3. Hazrat Umer
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. حروفِ مقطعات
  2. حروفِ ضروری
  3. حروفِ استفہام
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

غزوۂ (محاصرۂ) طائف میں کتنے مسلمان شہید ہوئے؟
  1. 12
  2. 13
  3. 14
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اعلان نبوت کے بعد حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کب مدینہ ہجرت فرمائی؟
  1. 12th Year
  2. 13th Year
  3. 10th Year
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

خورنق محل کس بادشاہ نے تعمیر کروایا تھا؟
  1. Khosrow I (Anushirvan)
  2. Al-Nu'man I ibn Imru' al-Qais
  3. Bahram V
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

وادیِ حنین کس شہر کے قریب واقع تھی؟
  1. Madinah
  2. Makkah
  3. Taif
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

غزوۂ مُوتہ کے آخری سپہ سالار کون تھے؟
  1. Hazrat Khalid ibn al-Walid (R.A.)
  2. Hazrat Zaid bin Harithah (R.A.)
  3. Hazrat Ja'far bin Abi Talib (R.A.)
  4. Hazrat Abdullah bin Rawahah (R.A.)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com