• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

ISLAMIC STUDIES MCQS

Download PDF Click here

فری تیاری کیلے Whatsappجوائن کریںClick here



چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

قرآن پاک کے 21ویں پارے کا کیا نام ہے؟
  1. Utlu Ma Oohi (اتْلُ مَا أُوحِيَ)
  2. A’man Khalaq (أَمَّنْ خَلَقَ)
  3. Wa Qalallazina (وَقَالَ الَّذِينَ)
  4. Wa Manyaqnut (وَمَنْ يَقْنُتْ)
  5. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

حجاج بن یوسف کس ملک کا گورنر تھا؟
  1. Iraq
  2. Iran
  3. Palestine
  4. none
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اس جنگ کا نام بتائیں جو بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوئی؟
  1. Ohad
  2. Tabook
  3. Hunain
  4. Mota
  5. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

قرآن پاک میں سب سے افضل رات کونسی ہے؟
  1. Shab-e-Qadar
  2. Shab-e-Miraj
  3. Shab-e-Bara’at
  4. All of these
  5. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اسلام کی تاریخ میں سب سے پہلے شہید ہونے والے سہابی کا نام بتائیں؟
  1. Hazrat Haris bin abi Hala
  2. Hazrat Haris bin Zaid
  3. Hazrat Abbas
  4. None
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

آخری نازل شدہ آسمانی کتاب ... ہے
  1. Tawrat
  2. Zaboor
  3. Injeel
  4. Quran
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اسلام کا پہلا بنیادی اصول ______ ہے؟
  1. Tauheed
  2. Risalat
  3. Malaika
  4. Alhami Kutub and Akhirat
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

سب سے پہلے قرآن پاک کس نے جمع کیا؟
  1. Hazrat Usman RA
  2. Hazrat Umar RA
  3. Hazrat Ali RA
  4. Hazrat Abubakar RA
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

محمد ﷺ پر پہلی وحی کس غار میں نازل ہوئی؟
  1. Hira
  2. Sor
  3. Both
  4. None
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کون سی سورت قرآن پاک کا 1/3 مانی جاتی ہے؟
  1. Surah Nass.
  2. Surah Falaq
  3. Surah Al-Ikhlas
  4. Surah Fatiha
  5. None of above
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com