• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

MONTHLY CURRENT AFFAIRS

کرنٹ افئیرز کی فری تیاری کیلے وٹس ایپ جوائن کریں

Click here

PDF Click here




چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

پاکستان نے 2026 میں کس آپریشن کے تحت افغانستان میں فضائی حملے کیے؟
  1. Operation Zarb-e-Azb
  2. Operation Radd-ul-Fasaad
  3. Operation Ghazab-ul-Haq
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. 5 May 2025
  2. 7 May 2025
  3. 10 May 2025
  4. 12 May 2025
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

دو ہزار پچیس میں رپورٹ ہونے والا ایف-16 طیارہ حادثہ کس مقام پر پیش آیا؟
  1. Lahore
  2. Karachi
  3. Poland
  4. Ankara
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

گردوں کا عالمی دن کس تاریخ کو منایا جاتا ہے؟
  1. First Thursday of March
  2. Second Thursday of March
  3. Third Thursday of March
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

نیویارک کا پہلا مسلمان میئر کون بنا اور قرآن پر حلف لیا؟
  1. Zohran Mamdani
  2. Michael Bloomberg
  3. Bill de Blasio
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کی چیمپئن کونسی ٹیم ہے؟
  1. New Zealand
  2. India
  3. England
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

دو ہزار چھبیس خواتین کے عالمی دن کا تھیم کیا ہے؟
  1. Gender equality today for a sustainable tomorrow
  2. Rights. Justice. Action. For ALL Women and Girls
  3. Innovation and technology for gender equality
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

دو ہزار چھبیس میں ایران میں امریکی اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے ایران کے وزیر دفاع کا نام بتائیں؟
  1. Abdolrahim Mousavi
  2. Aziz Nasirzadeh
  3. Hossein Jabal Amelian
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ورلڈ میوزک تھراپی کا دن ہر سال کب منایا جاتا ہے؟
  1. 1 March
  2. 2 March
  3. 3 March
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

سمندری گھاس کا عالمی دن ہر سال کب منایا جاتا ہے؟
  1. 3 March
  2. 1 March
  3. 2 March
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com