• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

MONTHLY CURRENT AFFAIRS

کرنٹ افئیرز کی فری تیاری کیلے وٹس ایپ جوائن کریں

Click here

PDF Click here




چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

سوئٹزرلینڈ میں منعقدہ ورلڈ اکنامک فورم سمٹ 2025 کا موضوع کیا ہے؟
  1. Rebuilding Trust
  2. Cooperation in a Fragmented World
  3. Collaboration for the intelligent age
  4. None of These
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

سال 2025 کے لیے 'چائلڈ لیبر کے خلاف عالمی دن' کی تھیم کیا ہے؟
  1. End Child Labour today
  2. Universal Social Protection to End Child Labour
  3. Progress is clear, but there's more to do:
  4. None of These
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

سال 2025 کے لیے ورلڈ بلڈ ڈونر ڈے کا تھیم کیا ہے؟
  1. Give blood and keep the world beating
  2. Give Blood, Give Hope
  3. Safe blood saves lives
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

جون 2025 میں اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے ایرانی آرمی کے چیف آف سٹاف کا نام بتائیں؟
  1. General Hossein Salami
  2. General Mohammad Bagheri
  3. General Seyyed Majid Mousavi
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

جون 2025 میں اسرائیل کے حملوں کے دوران کون سا ایرانی ایٹمی سائنسدان مارا گیا؟
  1. Mohammad Mehdi Tehranchi
  2. Fereydoun Abbasi
  3. Ahmad Reza Zolfaghari
  4. All of These
  5. None of These
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2025 پاکستان نے کون سا تمغہ جیتا؟
  1. Bronze Medal
  2. Silver Medal
  3. Gold Medal
  4. None of These
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کے پی کے کی صوبائی اسمبلی کے مالی سال 2025 اور 2026 کے بجٹ کا کل تخمینہ کتنا ہے؟
  1. 3,119 billion
  2. 2,119 billion
  3. 4,119 billion
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ایڈگر لنگو کس ملک کے سابق صدر تھے جو حال ہی میں 68 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں؟
  1. Zimbabwe
  2. Zambia
  3. Somalia
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

صوبہ سندھ نے مالی سال 2025 اور 2026 کے لیے کتنا بجٹ پیش کردیا؟
  1. 3.45 trillion
  2. 3.95 trillion
  3. 3.05 trillion
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

جون 2025 میں اسرائیل نے ایران کے خلاف کون سا آپریشن شروع کیا؟
  1. Operation True Promise 3
  2. Operation Rising Lion
  3. Operation Sindoor
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com