• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

MONTHLY CURRENT AFFAIRS

کرنٹ افئیرز کی فری تیاری کیلے وٹس ایپ جوائن کریں

Click here

PDF Click here




چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

نیوکلیئر ٹیسٹ کے خلاف عالمی دن (اینٹی نیوکلیئر ڈے) کس تاریخ کو منایا جاتا ہے؟
  1. August 28
  2. August 29
  3. August 30
  4. August 31
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان کا موجودہ وفاقی ٹیکس محتسب کون ہے؟
  1. Justice (R) Allah Nawaz
  2. Dr Asif Mahmood Jah
  3. Justice (R) Saleem Akhtar
  4. Muhammad Zafar-ul-Haq Hijazi
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ کی موجودہ چیف جسٹس کون ہیں؟
  1. Justice Tahira Safdar
  2. Justice Ayesha Malik
  3. Justice Aalia Neelum
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

سن 2026 میں فٹ بال ورلڈ کپ کس براعظم میں ہوگا؟
  1. North America
  2. Asia
  3. Europe
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ایڈز کا عالمی دن _____ کو منایا جاتا ہے
  1. 1st June
  2. 1st December
  3. 1st October
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

یکم دسمبر 2024 کو منائے جانے والے ایڈز کے عالمی دن کی تھیم کیا ہے؟
  1. End Inequalities
  2. Take the rights path
  3. Equalize
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کیمیائی جنگ کے تمام متاثرین کی یاد کا دن کب منایا جاتا ہے؟
  1. November 26
  2. November 30
  3. November 28
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کی موجودہ ڈائریکٹر جنرل کون ہیں؟
  1. Ngozi Okonjo-Iweala
  2. Roberto Azevedo
  3. Goodluck Jonathan
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پنجاب کا موجودہ چیف سیکرٹری کون ہے؟
  1. Abdul Khaliq Khan
  2. Kamran Ali Afzal
  3. Abdullah Khan Sumbal
  4. Akhtar Zaman
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ایمیزون کا مالک کون ہے؟
  1. Mark Zuckerberg
  2. Jeff Bezos
  3. Elon Musk
  4. Satya Nadeela
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com