• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

MONTHLY CURRENT AFFAIRS

کرنٹ افئیرز کی فری تیاری کیلے وٹس ایپ جوائن کریں

Click here

PDF Click here




چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

تہیس ستمبر 2026 کو منائے جانے والے اشاروں کی زبانوں کے عالمی دن کی تھیم کیا ہے؟
  1. A World Where Deaf People Everywhere Can Sign Anywhere
  2. Declaring Deaf People's Human Rights
  3. Sign Up for Sign Language Rights
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اشاروں کی زبانوں کا عالمی دن کس تاریخ کو منایا جاتا ہے؟
  1. 22 September
  2. 24 September
  3. 23 September
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ورلڈ رائنو ڈے کب منایا جاتا ہے؟
  1. September 21
  2. September 22
  3. September 23
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

سعودی عرب اپنا قومی دن کب مناتا ہے؟
  1. September 23
  2. September 25
  3. September 24
  4. None of These
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستانی سکھ ستمبر 2026 میں بابا گرو نانک کی کون سی برسی منا رہے ہیں؟
  1. 488th
  2. 487th
  3. 486th
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

گیارہ ستمبر 2026 کو قائدِ اعظم محمد علی جناح کی کون سی برسی منائی گئی؟
  1. 77th
  2. 78th
  3. 79th
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

عالمی یومِ اوزون 2026 کا موضوع کیا ہے؟
  1. Montreal Protocol: Advancing Climate Action
  2. From Science to Global Action
  3. Global action for a cooler planet
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اوزون کا عالمی دن _______ کو منایا جاتا ہے؟
  1. April 4
  2. June 5
  3. September 16
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

عالمی یومِ تحفظِ مریض 2026 کا موضوع کیا ہے؟
  1. Safe care for every newborn and child
  2. Safe care for noncommunicable diseases
  3. Improving diagnosis for patient safety
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

مریضوں کی حفاظت کا عالمی دن _____ کو منایا جاتا ہے؟
  1. September 16
  2. September 17
  3. September 18
  4. None of the above
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com