یہاں پران تمام ٹاپکس کے متعلق سوالات موجود ہیں
1. Perspective of Education in Pakistan
2.
School Administration & Supervision
3. Planning and Management in Education
4.
Educational Psychology
5. Curriculum Development & Assessment
6.
Teaching Methodology
7. Classroom Management
8.
Educational Measurement & Evaluation
9. Research Techniques in Education.
10. Educational System in
Pakistan.
11. Educational Guidance &
Counselling
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
سقراط کہاں پیدا ہوا؟
- Rome, Italy
- Athens, Greece
- Alexandria, Egypt
- Istanbul, Turkey
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
افلاطون کا انتقال کب ہوا؟
- 347/348 BCE
- 427/428 BCE
- 467/468 BCE
- 337/338 BCE
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
افلاطون کب پیدا ہوا؟
- 347/348 BCE
- 427/428 BCE
- 467/468 BCE
- 337/338 BCE
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
افلاطون کہاں پیدا ہوا تھا؟
- Rome, Italy
- Athens, Greece
- Alexandria, Egypt
- Istanbul, Turkey
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
جان ڈیوی کا انتقال کب ہوا؟
- 1950
- 1951
- 1952
- 1953
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
جان ڈیوی کس سال میں پیدا ہوئے؟
- 1759
- 1859
- 1959
- 1659
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
جان ڈیوی کہاں پیدا ہوئے؟
- New York City, New York
- Burlington, Vermont, United States
- Boston, Massachusetts
- Philadelphia, Pennsylvania
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
جین جیکس روسو کا انتقال کب ہوا؟
- 1775
- 1776
- 1777
- 1778
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
جین جیکس روسو کس سال پیدا ہوئے؟
- 1606
- 1688
- 1712
- 1750
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
جین جیکس روسو کہاں پیدا ہوئے؟
- Paris, France
- Rome, Italy
- Geneva, Switzerland
- Berlin, Germany