• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

YEARLY CURRENT AFFAIRS

روزانہ کی بنیاد پر کرنٹ افئیرزکیلے وٹس ایپ جوائن کریںClick here

Monthly کرنٹ افیرز پڑھنے کے لیے کلک کریں Click here



چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

آٹھ جون 2026 کو کس ملک میں سات اعشاریہ آٹھ شدت کا زلزلہ آیا؟
  1. Japan
  2. Vietnam
  3. Philippines
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

فریڈرک ایکس 14 جنوری 2024 کو کس ملک کا بادشاہ بنا؟
  1. Denmark
  2. Spain
  3. United Kingdom
  4. New Zealand
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

فیفا ویمنز ورلڈ کپ 2023 کا فاتح کون سا ملک ہے؟
  1. England
  2. Spain
  3. Japan
  4. France
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

عرب لیگ کا سربراہی اجلاس 2023 کس ملک میں منعقد ہوا؟
  1. Egypt
  2. UAE
  3. Saudi Arabia
  4. Qatar
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

سپریم کورٹ آف پاکستان کی پہلی خاتون جج کون بنی؟
  1. Justice Ayesha Malik
  2. Justice Syeda Tahira Safdar
  3. Justice Ashraf Jahan
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اقوام متحدہ کا کون سا سیکرٹری جنرل بارش کی ایمرجنسی کے دوران لاڑکانہ (سندھ) آیا تھا؟
  1. Kofi Annan
  2. Kurt Waldheim
  3. Banki Moon
  4. Antonio Guterres
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

جون 2026 سے امریکی ڈالر کے بلوں پر کس کے دستخط نظر آئیں گے؟
  1. Joe Biden
  2. Donald Trump
  3. Janet Tellen
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان نے 2026 میں یوم تکبیر کا کون سا ایڈیشن منایا؟
  1. 26th
  2. 27th
  3. 28th
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان میں یوم تکبیر کب منایا جاتا ہے؟
  1. 14 August
  2. 28 May
  3. 23 March
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

یوم تکبیر کن کی یاد میں منائی جاتی ہے
  1. 1965 War
  2. First Nuclear tests by Pakistan
  3. Death of School children in Peshawar
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com