• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

YEARLY CURRENT AFFAIRS

روزانہ کی بنیاد پر کرنٹ افئیرزکیلے وٹس ایپ جوائن کریںClick here

Monthly کرنٹ افیرز پڑھنے کے لیے کلک کریں Click here



چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

بچوں کا عالمی دن کب منایا جاتا ہے؟
  1. November 20
  2. November 21
  3. November 22
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کشمیر میں کس دن کو یوم سیاہ کے طور پر منایا جاتا ہے؟
  1. August 27
  2. September 27
  3. October 27
  4. None of the above
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

مائیکروسافٹ کا موجودہ سی ای او کون ہے؟
  1. Sundar Pichai
  2. Satya Nadella
  3. Steve Ballmer
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان کی ریاست کا سربراہ کون ہے؟
  1. Prime Minister
  2. Chief Justice
  3. President
  4. Army Chief
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ایران کس تاریخ کو شنگھائی تعاون تنظیم کا مکمل رکن بنا؟
  1. 12 July 2023
  2. 08 July 2023
  3. 04 July 2023
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

نیٹو کے کتنے رکن ممالک ہیں؟
  1. 32
  2. 30
  3. 31
  4. 29
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پنجاب کے موجودہ وزیر کھیل کون ہیں؟
  1. Muhammad Kazim Pirzada
  2. Rana Sikandar Hayat
  3. Malik Faisal Ayub Khokhar
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

آئی ایم ایف کا ہیڈ کوارٹر کہاں واقع ہے؟
  1. New York, USA
  2. Geneva, Switzerland
  3. Washington, D.C., USA
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کا نعرہ/موضوع کیا تھا؟
  1. Better Together: 80 Years and More United Nations for Peace
  2. Restoring Trust, Managing Transformation: A United Nations That Delivers for All
  3. United Nations Peace, Development and Human Rights
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اقوامِ متحدہ نے 2026 کو کن موضوعات کا سال قرار دیا ہے؟
  1. The UN has declared 2026 as the year of? Rangelands and Pastoralists
  2. Volunteers for Sustainable Development
  3. Woman Farmer
  4. All of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com