• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note
The Holy Prophet (PBUH) regarded Ramadan as the month of:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے رمضان المبارک کو ۔۔۔۔۔۔ مہینہ قرار دیا
  1. Repentance
  2. Empathy
  3. Worship
  4. Physical treatment
Explanation

The Holy Prophet (PBUH) regarded Ramadan as the month of Empathy.

Empathy means غمگساری

ایک ہی وقت میں پوری ملت اسلامیہ کا ایک عبادت میں مصروف رہنا، باہمی یگانگت کے فروغ کا سبب بنتا ہے۔

اس اعتبار سے آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے ماہ رمضان کو مواخات اور غمگساری کا مہینہ قراردیا ہے۔

Related MCQs

حدیث کے لغوی معنی کیا ہیں؟
  1. History of Islam during the period of the Holy Prophet (PBUH)
  2. Sayings of the Holy Prophet (PBUH)
  3. Life history of the Holy Prophet before migration to Madinah
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

رسول اللہ ﷺ نے کس قبیلے سے تعلقات اور دوستی کی وجہ سے حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا سے نکاح کیا؟
  1. Banu Quraysh
  2. Banu Hilal
  3. Banu Aws
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

معراج کا واقعہ کس سورہ میں مذکور ہے؟
  1. Baqarah
  2. Bani Israel
  3. Maida
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اسلام کی تاریخ میں حضور نبی کریم ﷺ نے سب سے پہلی کون سی مسجد تعمیر فرمائی؟
  1. Masjid-ul-Haram
  2. Masjid-e-Quba
  3. Masjid-e-Aqsa
  4. Masjid-e-Nabavi
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے رسول اللہ ﷺ کی کتنی احادیث روایت کی ہیں؟
  1. 2400
  2. 2210
  3. 2200
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com