• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note
امن کا عالمی دن کب منایا جاتا ہے؟
  1. 20 ستمبر
  2. 21 ستمبر
  3. 22 ستمبر
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Explanation

امن کا عالمی دن ہر سال 21 ستمبر کو منایا جاتا ہے۔

اہم معلومات آغاز: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 1981ء میں اس دن کو منانے کا فیصلہ کیا تھا۔

مقصد: دنیا بھر میں امن، رواداری، عدم تشدد، انسانی حقوق اور باہمی احترام کی اہمیت اجاگر کرنا ہے۔

***

Related MCQs

عالمی یومِ اطفال 2026 کا موضوع کیا ہے؟
  1. My day, my rights, my future
  2. For every child, every right
  3. My day, my rights, my future
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

عالمی یومِ بیت الخلا 2026 کا موضوع کیا ہے؟
  1. Sanitation for Peace
  2. Safe toilets. Equal futures
  3. Sanitation in a changing world
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

مندرجہ ذیل میں سے کس کتاب کے لیے تائیوان کے مصنف یانگ شوانگ زی اور مترجم لن کنگ کو بین الاقوامی بُکر پرائز 2026 سے نوازا گیا ہے؟
  1. Tomb of sand
  2. Taiwan Travelogue
  3. Celestial Bodies
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

بچوں کا عالمی دن کب منایا جاتا ہے؟
  1. November 20
  2. November 21
  3. November 22
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ٹوائلٹ کا عالمی دن کب منایا جاتا ہے؟
  1. November 17
  2. November 19
  3. November 16
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com