The first Msjid built by Muhammad is?
سب سے پہلی مسجد کون سی ہے جو محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے بنائی؟
- Masjid-ul-Haram
- Masjid-e-Nabavi
- Masjid-e-Aqsa
- Masjid e Quba
- None of the above
Explanation
Very confusing question
دنیا پر پہلی مسجد کا نام مسجد حرام ہے
Masjid-ul-Haram is the first masjid on the surface of the earth.
****
Masjid-e-Quba is the first masjid in history of Islam.
اسلام کی پہلی مسجد/محمدﷺ نے جو پہلی مسجد بنائی وہ مسجد قبا تھی
Related MCQs
اسلام کی تاریخ میں حضور نبی کریم ﷺ نے سب سے پہلی کون سی مسجد تعمیر فرمائی؟
- Masjid-ul-Haram
- Masjid-e-Quba
- Masjid-e-Aqsa
- Masjid-e-Nabavi
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
اموی خلافت یا اموی سلطنت کے بانی اور پہلے خلیفہ کون تھے؟
- Hazrat Usman (R.A)
- Hazrat Muawiya (R.A)
- Hazrat Umar bin Abdul Aziz (R.A)
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
نبی کریم ﷺ نے کس غزوے کے موقع پر گدھوں کا گوشت کھانے سے منع فرمایا؟
- Jang-e-Ahzab
- Jang-e-Khaibar
- Jang-e-Badar
- Jang-e-Hunain
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
عورتوں میں سب سے پہلے اسلام کس نے قبول کیا؟
- Hazrat Amina (RA)
- Hazrat Khadija (RA)
- Hazrat Hafsa (RA)
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
اسلام کی پہلی جنگ کون سی تھی؟
- Battle of Badr
- Battle of Uhad
- Battle of Khyber
- None of the above