• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

FIA 5 YEARS PAST PAPERS

FIA 5 years Past Papers Click here

فری تیاری کیلے Whatsappجوائن کریںClick here


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

  1. Impetuous
  2. Unpredictable
  3. Awkward
  4. Both A and B
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

رسول اللہ ﷺ کے میزبان حضرت ابو ایوب انصاریؓ کا اصل نام کیا تھا؟
  1. Zaid bin Sabit (R.A)
  2. Qais bin Saad (R.A)
  3. Hanzla bin Aamir (R.A)
  4. Khalid bin Zaid (R.A)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

میثاق مدینہ پر دستخط کب ہوئے؟
  1. 622 AD (1 AH)
  2. 623 AD (2 AH)
  3. 624 AD (3 AH)
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

آسیان کا صدر دفتر کس شہر میں واقع ہے؟
  1. Jakarta, Indonesia
  2. Kuala Lumpur, Malaysia
  3. Bangkok, Thailand
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

برقی رو کا ایس آئی یونٹ کیا ہے؟
  1. Ampere
  2. Volt
  3. Coloumb
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

منگلا ڈیم کس دریا پر تعمیر کیا گیا ہے؟
  1. Indus
  2. Sutlej
  3. Jhelum
  4. None of the above
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

بنی اسرائیل کس نبیؑ کی قوم تھی، جنہیں "اسرائیل" کے لقب سے بھی جانا جاتا ہے؟
  1. Hazrat Musa (AS)
  2. Hazrat Yaqoob (AS)
  3. Hazrat Yousuf (AS)
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پہلے کلمہ میں کتنے الفاظ ہیں؟
  1. 7
  2. 6
  3. 8
  4. 9
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

قرآن پاک کی درج ذیل سورتوں میں سے کون سی سورت زکوٰۃ کے استعمال کا حکم دتیی ہے؟
  1. Surah-e-Tauba
  2. Surah-e-Baqra
  3. Surah-e-Nisa
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

آپریشن ضربِ عضب کب شروع کیا گیا؟
  1. June 15, 2014
  2. July 15, 2014
  3. December 15, 2014
  4. December 15, 2015
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com