• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

INSPECTOR ASF PAST PAPER 2012

ASF Inspector 5 years Past Papers Click Here


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

پاکستان کی سب سے اہم اور بڑی فصل کونسی ہے
  1. Wheat
  2. Rice
  3. Cotton
  4. Sugar Cane
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

مسلم لیگ کس سال قائم ہوئی؟
  1. 1905
  2. 1906
  3. 1913
  4. 1947
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

بابائے اردو کسے کہتے ہیں؟
  1. Noor Ahmed
  2. Molvi Abdul Ul Haq
  3. Amir Amanullah
  4. Ahmad Shah Abdali
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اسباب بغضوت ہند کے نام سے کتاب کس نے لکھی؟
  1. Abu-ul-Kalam Azad
  2. Sir Agha Khan
  3. Sir Syed Ahmed Khan
  4. Syed Amir Ali
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان کے قیام کے وقت کون سا ریڈیو اسٹیشن پہلے سے موجود تھا؟
  1. Karachi
  2. Peshawar
  3. Quetta
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

دنیا کی سب سے چھوٹی اسلامی ریاست/ملک (علاقہ وار) کونسا ہے؟
  1. Brunei
  2. Morocco
  3. Syria
  4. Maldives
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

انجمن حمایت اسلام کے پہلے صدر کون بنے؟
  1. Qazi Khalifa Hameed ud din
  2. Mufti Bhar Ata
  3. Qasim Nantavi
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

لارڈ منٹو کس سال وائسرائے بن کر ہندوستان آئے تھے؟
  1. 1905
  2. 1907
  3. 1908
  4. 1910
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کتاب خطبہ احمدیہ کس نے لکھی ہے؟
  1. Allama Iqbal
  2. Sir Syed Ahmad Khan
  3. Altaf Hussain Hali
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

بالاکوٹ کی جنگ سید احمد شہید اور _____ کے درمیان لڑی گئی؟
  1. English
  2. Hindus
  3. Sikhs
  4. Marhattas
  5. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com