• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

NCRC 5 YEARS PAST PAPERS

5 Years Past Papers

You can get here the previous 5 years' papers of NCRC jobs for test preparations.

Click here


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

صوبہ پنجاب کا کل رقبہ کتنا ہے؟
  1. 347,190 Sq Km
  2. 300,190 Sq Km
  3. 205,344 Sq Km
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

حضرت عمر فاروقؓ یکم محرم کوکس ہجری سال میں شہید ہوئے؟
  1. 26 A.H.
  2. 25 A.H.
  3. 24 A.H.
  4. 27 A.H.
  5. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

سب سے زیادہ احادیث بیان کرنے والے صحابی کا نام بتائیں؟
  1. Hazrat Zaid bin Sabit R.A
  2. Hazrat Zaid bin Haris R.A
  3. Hazrat Abu Hurrairah R.A
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

بیلوں کی لڑائی کس ملک کا مشہور کھیل ہے؟
  1. Brazil
  2. Italy
  3. Spain
  4. Germany
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

انٹرنیٹ کا باپ کسے کہا جاتا ہے؟
  1. Vint Cerf
  2. Charles Babbage
  3. Tim Berners Lee
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. In
  2. Of
  3. To
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

رسول اللہ ﷺ کے کس صحابی کو "بابُ العلم" کہا جاتا ہے؟
  1. Hazrat Usman R.A
  2. Hazrat Umar R.A
  3. Hazrat Ali R.A
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

حضرت اسماعیلؑ کے قدموں کے نیچے سے نکلنے والے چشمۂ زم زم کا مطلب کیا ہے؟
  1. To burst
  2. To continue
  3. To stop
  4. To flow
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کا ہیڈ کوارٹر کہاں واقع ہے؟
  1. Austria
  2. Paris
  3. Geneva
  4. New York
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان کی سب سے لمبی ریلوے سرنگ کون سی ہے؟
  1. Malakand
  2. Attabad
  3. Khojak
  4. Kohat
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com