LAT 5 YEARS PAST PAPERS PDF
LAT 5 years
Past Papers Click here
فری تیاری کیلے Whatsapp جوائن کریں Click here
LAT Past Papers 2026 Download PDF Click here
Show Answers
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
غزوہ خندق کا دوسرا نام کیا ہے؟
Akhraj
Qanaqa
Kuraza
Ahzab
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Also called Ghazwa-e-Ahzab or Battle of the Trench . It was fought in 5 A.H (627 CE). Additional information :
Muslims: ~3,000; Kufar: ~ 10,000 ; Munafiqeen: ~ 10,000 involved. Lasted 30 days ; fought by Arabian & Jewish tribes of Yathrib. Hazrat Salman Al-Farsi suggested digging the trench to defend the city. Last verified 13-03-2026
کم قیمت
نیچے
مہنگا
جھکا ہوا
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
گراں کے معنی ہیں : بھاری، مشکل، گراں قدر، مہنگا۔
غافل
بے خبر
خبردار اور ہوشیار
سست
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
خبر اندیش کے معنی ہیں: خبردار، ہوشیار، محتاط، حالات سے باخبر ۔
غافل
مصروف
پریشان
آزاد
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
لفظ منہمک کا مترادف (ہم معنی) لفظ مصروف یا مستغرق ہے۔
خوش ہونا
ہوش و حواس قائم نہ رہنا
آرام کرنا
ہنسنا
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
"اوسان بجا نہ رہنا" کا مفہوم اور معنی:اس کا مطلب ہے ہوش و حواس قائم نہ رہنا، شدید ڈر، صدمے، حیرت یا گھبراہٹ ک ی وجہ سے عقل کا کام نہ کرنا، یا حواس باختہ (بدحواس) ہو جانا
دشمن
مددگار
مسافر
بادشاہ
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
غیاث کے معنی مدد، فریاد رس، داد رس اور فریاد رسی کے ہیں۔
لغوی معنی: کسی کی فریاد سن کر اس کی مدد کرنا یا انصاف دلانا۔
10
12
14
16
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Given :
Sum of 14 values = 168
Number of values = 14
Formula :
Mean = Sum ÷ Number of values
Mean = 168 ÷ 14 = 12
72
84
96
108
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Percentage = 7 × 1200/ 100
= 7 x 12
= 84
Hesitation
Faltering
Fluency
Stuttering
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Stammering ہکلانا یا تتلانا ہے ۔ Fluency روانی، سلاست یا فصاحت ہے ۔
حضرت نوح علیہ السلام کے کتنے بیٹے تھے، اسلامی روایت کے مطابق؟
1
2
3
4
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Prophet Noah (Nuh, AS) ha d four sons in total, though only three of them survived the great flood. Shem (Sam Ham (Haam) Japheth (Yafith) Canaan (Kan'an) or Yam Hazrat Noah lived for 950 years. The duration of Tofaan e Noah was around 6 months. The grave of Hazrat Noah (AS) is situated in Jordan.