فری تیاری کیلے وٹس ایپ
گروپ جوائن کریں
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
ای اینڈ ڈی رولز کے تحت جبری ریٹائرمنٹ:
- Major penalty
- Minor penalty
- Administrative action only
- Voluntary option
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
تادیبی کارروائی کے دوران سول سرونٹ کی معطلی:
- A major penalty
- Not a penalty, but an interim measure
- A minor penalty
- Equal to removal
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ای اینڈ ڈی رولز کے تحت سزا دینے کی مجاز اتھارٹی کیا کہلاتی ہے؟
- Selection authority
- Countersigning officer
- Competent authority
- Reporting officer
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
یہ بنیادی اصول کہ کسی کو بغیر سنے سزا نہ دی جائے کیا کہلاتا ہے؟
- Res judicata
- Doctrine of pleasure
- Locus standi
- Audi alteram partem
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
اصول 'nemo judex in causa sua' سے کیا مراد ہے؟
- No one should be a judge in his own cause
- Hear the other side
- Let the buyer beware
- Ignorance of law is no excuse
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ملزم سول سرونٹ کے خلاف عائد الزامات پر مشتمل دستاویز کیا کہلاتی ہے؟
- Appointment letter
- Charge sheet with statement of allegations
- Service book
- Seniority list
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ای اینڈ ڈی رولز کے تحت سزاؤں کو کن حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے؟
- Civil and criminal penalties
- Minor and major penalties
- Monetary and non-monetary penalties
- Temporary and permanent penalties
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
مخصوص مدت کے لیے ترقی یا انکریمنٹ روکنا:
- Major penalty
- Not a penalty
- Criminal punishment
- Minor penalty
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
انکریمنٹ روکنے کی سزا کس سول سرونٹ پر عائد نہیں کی جا سکتی؟
- Has reached the maximum of his pay scale
- Is in BS-16
- Is on probation
- Is on deputation
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
غفلت یا احکامات کی خلاف ورزی سے حکومت کو ہونے والے مالی نقصان کی تنخواہ سے وصولی:
- Major penalty
- Minor penalty
- Not a penalty
- Criminal fine