SINDH POLICE PAST PAPERS & SYLLABUS
Sindh police past papers
Show Answers
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
ترکیہ کے موجودہ صدر کون ہیں؟
Recep Tayyip Erdogan
Harun Armagan
Ahmet-Davutoglu
None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Recep Tayyip Erdogan is serving as the 12th and current president of Turkey since 2014.
He was reelected for a 3rd term in 2023 , which is set to last until 2028.
Last updated on 25-03-2026
Click here for reference
عام طور پر انسانی جسم کا درجہ حرارت 98.6 فارنہائٹ _______ کے مساوی ہے؟
55°C
42°C
37°C
None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
The normal body temperature is: 37°C. The average normal body temperature is generally accepted as 98.6°F (37°C) . A temperature over 100.4°F (38°C) means you have a fever. Additional Information :
Hypothermia is the term used for temperature less than 36.50°C. Mild Pyrexia is the term used for temperature (99-100°F). Moderate Pyrexia is the term used for temperature (100-103°F). Severe Pyrexia is the term used for temperature (103-105°F). Last verified on 16-02-2026
پاکستان کا آئینی سربراہ کون ہے؟
The Chairman Senate
The Prime Minister
The President
None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Under Article 90 of the Constitution of Pakistan , the Federal Government consists of the Prime Minister and Federal Ministers , and the executive authority of the Federation is exercised in the name of the President . The President is the constitutional head of state . Additional information :
The Prime Minister is the chief executive who runs the government . Last verified on 24-10-2026
پودوں کے کن اعضاء کو پودے کی فوڈ فیکٹری بھی کہا جاتا ہے؟
Roots
Stems
Leaves
Flowers
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Leaves are called the food factory of plants . They prepare food through the process of Photosynthesis . Chlorophyll in leaves absorbs sunlight to make food. Photosynthesis uses Carbon dioxide (CO₂), Water (H₂O), and Sunlight. Food produced is mainly Glucose , which provides energy to the plant. Last verified on 13-03-2026
حضرت لعل شہباز قلندر
حضرت عبداللہ شاہ غازی
حضرت سچل سرمست
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
سچل سرمست کو 7 زبانوں پر عبور حاصل تھا، جن میں سندھی، سرائیکی، پنجابی، فارسی، اردو، عربی، اور بلتی شامل ہیں۔
وہ " شاعرِ ہفت زبان " کہلاتے ہیں یعنی سات زبانوں کے شاعر ۔
Last verified on 14-10-2026
سوغات
نشانی
علامت
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
اجرک سندھ کی ثقافت اور روایات کی ایک اہم علامت ہے۔
اجرک اپنی مخصوص چھپائی، نیلے اور سرخ رنگوں اور روایتی ڈیزائن کی وجہ سے پہچانی جاتی ہے۔
سندھ میں اجرک مہمان نوازی، عزت اور ثقافتی شناخت کی علامت بھی سمجھی جاتی ہے۔
Last verified on 14-10-2026
ساجد
کنجوس
مغرور
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
مسجود کے معنی ہیں: جسے سجدہ کیا جائے ۔
ساجد کے معنی ہیں: سجدہ کرنے والا ۔
دونوں الفاظ معنی کے لحاظ سے ایک دوسرے کی ضد ہیں۔
Last verified on 14-10-2026
ایک
دو
تین
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
اسمِ اشارہ کی دو اقسام ہیں۔
اسمِ اشارہ قریب : کسی نزدیک شخص یا چیز کی طرف اشارہ کرتا ہے، مثلاً: یہ، اِس، اِن۔
اسمِ اشارہ بعید : کسی دور شخص یا چیز کی طرف اشارہ کرتا ہے، مثلاً: وہ، اُس، اُن۔
مثالیں : یہ کتاب ہے۔ ( قریب ) — وہ گھر ہے۔ ( بعید )
Last verified on 14-10-2026
حروفِ سوالیہ
حروف جامع
حروف استفہام
حروف استدارک
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
حروفِ استفہام وہ الفاظ ہوتے ہیں جن کے ذریعے سوال کیا جاتا ہے، جیسے: کب، کیا، کیوں، کون، کہاں ۔
جملہ " تم کب بازار جاؤ گے ؟" میں " کب " سوال کرنے کے لیے استعمال ہوا ہے، اس لیے یہ حرفِ استفہام ہے۔
Last verified on 14-10-2026
Brother
Father
Uncle
None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Hyder’s son’s uncle is Hyder’s brother.
The man’s son is Hyder’s son’s uncle, so the man’s son is Hyder’s brother.
Therefore, the man is Hyder’s father .
Last verified on 14-10-2026