• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

100 MOST REPEATED GK MCQS

Top most repeated 100 GK MCQs.

یاد رکھیں گیس پیپر کو پی ڈی ایف میں ڈنلوڈ کرنے سےبہترہے، یہاں ویب سائیٹ سے  وضاحت کے ساتھ پڑھیں۔ کیونکہ ان سوالات کے متعلق ہی بار بار سوالات بعض اوقات پیپرمیں پوچھے جاتے  ہیں اوراس کے علاوہ ویب سائیٹ پر آئے روز پیپرز کے مطابق نیو سوالات بھی ایڈ کیے جاتے ہیں ۔ اس لیے وضاحت کے ساتھ پڑھنے سے اپکی تیاری انشا اللہ  اچھی ہو جائے گی۔

Click here for Download PDF


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

آئی بی ایم کس کا مخفف ہے؟
  1. International Business Machine
  2. Integrated Business Machine
  3. Information Business Machines
  4. International Business Model
  5. None of the above
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ریڈیو کس نے ایجاد کیا؟
  1. Graham Bell
  2. Thomas Edison
  3. Marconi
  4. Wright Brothers
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

فرانس کی کرنسی کون سی ہے؟
  1. Dinar
  2. Dollar
  3. Euro
  4. Rupee
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

واسا کا مطلب کیا ہے؟
  1. Water and Social Agency
  2. Water Supply Agency
  3. Water and Sanitation Agency
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

روس نے یوکرین کے خلاف جنگ کب شروع کی؟
  1. 22 January 2022
  2. 22 March 2022
  3. 22 May 2022
  4. 24 February 2022
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

نادرا کا مطلب کیا ہے؟
  1. National Database and Registration Authority
  2. National Database and Registrar Authority
  3. Nation Database and Registrar Authority
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پی آئی اے کا مطلب کیا ہے؟
  1. Pakistan International Airlines
  2. Pakistan International Airport
  3. Pak International Airlines
  4. None of thesse
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

امریکہ اور طالبان نے 29 فروری 2020 کو تاریخی امن معاہدہ کہاں پر دستخط کیا؟
  1. Turkey
  2. Saudi Arabia
  3. Qatar
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ڈی این اے ______ کا مخفف ہے؟
  1. Decomposednucleic Acid
  2. Degeneratenucleic Acid
  3. Deoxyribonucleic Acid
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

سن 2003 میں نوبیل انعام حاصل کرنے والی پہلی مسلمان خاتون کون تھیں؟
  1. Malala Yousafzai
  2. Shirin Ebadi
  3. Dr. Habiba Sarabi
  4. Ilmas Durkhain
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com