• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

CURRENT AFFAIRS NOVEMBER 2025

کرنٹ افئیرز کی فری تیاری کیلے وٹس ایپ جوائن کریں

Click here


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

پاکستان کے موجودہ سیکریٹری خارجہ کون ہیں؟
  1. Asim Iftikhar Ahmad
  2. Amna Baloch
  3. Syrus Sajjad Qazi
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نومبر 2025 میں منعقدہ کوپ ٹھرٹی سربراہی اجلاس میں کہاں شرکت کی؟
  1. Johannesburg, South Africa
  2. Belem, Brazil
  3. Dubai, UAE
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے موجودہ سربراہ کون ہیں؟
  1. Capt. (Retd.) Asadullah Khan
  2. Arshad Majeed Mohmand
  3. Sherheryar Sultan
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ادب کا نوبل انعام 2025 کس کو دیا گیا؟
  1. Laszlo Krasznahorkai
  2. Han Kang
  3. Jon Fosse
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کیڈٹ کالج وانا پر حملہ کب ہوا؟
  1. 10 October 2025
  2. 10 November 2025
  3. 20 November 2025
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کس ملک نے 2025 میں موسمیاتی تبدیلی کانفرنس کوپ30- سربراہی اجلاس کی میزبانی کی؟
  1. Brazil
  2. Egypt
  3. Germany
  4. France
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

آسیان تنظیم کے رکن ممالک کی تعداد کتنی ہے؟
  1. 10
  2. 11
  3. 12
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

سال 2025 میں جی20 سمٹ کی میزبانی کس ملک نے کی؟
  1. Saudi Arabia
  2. South Africa
  3. Japan
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پی آئی ایم ای سی ایکسپو دو ہزار پچیس میں کیا پیش کیا گیا؟
  1. Maritime and defense innovations
  2. Space exploration
  3. Agricultural machinery
  4. Pharmaceutical products
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان کے موجودہ آڈیٹر جنرل کون ہیں؟
  1. Javed Jehangir
  2. Jehangir Karamat
  3. Maqbool Ahmad Gondal
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com