• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

INFORMATION TECHNOLOGY (IT)

Information Technology (IT)


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

رینسم ویئر اٹیک کس قسم کا حملہ ہوتا ہے؟
  1. Deletes all hardware components
  2. Encrypts data and demands ransom for access
  3. Improves system speed
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ایچ ٹی ایم ایل کس کام کے لیے استعمال ہوتا ہے؟
  1. Networking
  2. Web designing
  3. Database
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پرسنل کمپیوٹر کا باپ کس کو کہا جاتا ہے؟
  1. Charles Babbage
  2. Edward Robert
  3. Allen Turing
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

مندرجہ ذیل میں سے کون سی آن لائن کلاؤڈ سروس ہے؟
  1. MS Word
  2. OneDrive
  3. Notepad
  4. Paint
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کون سا سافٹ ویئر ٹیسٹنگ کی قسم نہیں ہے؟
  1. Unit Testing
  2. Integration Testing
  3. System Testing
  4. Compilation Testing
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پیئر ٹو پیئر نیٹ ورکنگ میں کیا ہوتا ہے؟
  1. There is only one client and many servers
  2. Every computer is capable of playing the role of server
  3. Every computer is capable of playing the role of client, server or both at the same time
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کون سی وولیٹائل ریم زیادہ تیز ہے؟
  1. DRAM
  2. SRAM
  3. Flash Memory
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

انٹرنیٹ کا وہ ایڈریس جو روزانہ تبدیل نہیں ہوتا اسے کیا کہتے ہیں؟
  1. Dynamic IP Address
  2. Static IP Address
  3. Temporary IP Address
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

آئی پی ایڈریس ورژن 6 میں آئی پی ایڈریس کا سائز کتنا ہوتا ہے؟
  1. 32 bytes
  2. 128 bits
  3. 64 bytes
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. List
  2. Table
  3. Stack
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com