• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

QURAN AND SURAH

Quran and Surah Questions Download PDF

Click here


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

قرآن پاک میں کتنی سورتیں ہیں؟
  1. 112
  2. 113
  3. 114
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

قرآن مجید کی کون سی سورت "زینتِ قرآن" کہلاتی ہے؟
  1. Surah Rehman
  2. Surah Kousar
  3. Surah Fateha
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پہلی وحی میں سورۃ العلق کی کتنی آیات نبی کریم ﷺ پر نازل ہوئیں؟
  1. Four
  2. Seven
  3. Six
  4. Five
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

رسول اللہ ﷺ کی عمر پہلی وحی نازل ہونے کے وقت کتنی تھی؟
  1. 35 years 6 months
  2. 40 years 6 months
  3. 42 years 6 months
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

تفہیم القرآن کس نے لکھا؟
  1. Syed Abul Ala Maududi
  2. Abdul Rahman
  3. Israr Ahmed
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اسبابِ نزول سے کیا مراد ہے؟
  1. Compilation of the Qur'an
  2. Reasons for the revelation of the Qur'an
  3. Rules of Tajweed
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

المنجیہ کا کیا مطلب ہے؟
  1. The Saving One / The Deliverer
  2. The Merciful One
  3. The Truthful One
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

مقامِ محمود کا کیا مطلب ہے؟
  1. House of Peace
  2. Station of Praise
  3. Place of Worship
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

السبع المثانی سے کیا مراد ہے؟
  1. Surah Fatiha
  2. Surah yaseen
  3. Surah Rahman
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

قرآن پاک کی درج ذیل سورتوں میں سے کون سی سورت زکوٰۃ کے استعمال کا حکم دتیی ہے؟
  1. Surah-e-Tauba
  2. Surah-e-Baqra
  3. Surah-e-Nisa
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com