• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

SPORTS GAMES

Sports related current affairs complete year 2022 click here to download PDF


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

ون ڈے کرکٹ میں پاکستان مینز ٹیم کے موجودہ ہیڈ کوچ کون ہیں؟
  1. Mickey Arthur
  2. Gary Kirsten
  3. Mike Hesson
  4. Misbah ul Haq
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ایشین کرکٹ کونسل کے موجودہ صدر کون ہیں؟
  1. Najam Sethi
  2. Mohsin Naqvi
  3. Inzam-ul-Haq
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ میں 100 وکٹیں لینے والے پہلے اسپنر کون بن گئے؟
  1. Hasan Ali
  2. Faheem Ashraf
  3. Shadab Khan
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2025 کے سرکاری ترانے کا عنوان کیا ہے؟
  1. Khul Ke Khel
  2. Sab Sitaray Humaray
  3. X Dekho
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اسپیشل اولمپکس ورلڈ ونٹر گیمز 2025 کہاں منعقد ہوئے جس میں پاکستان نے 11 میڈلز جیتے؟
  1. Chile
  2. Austria
  3. Italy
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان نے اسپیشل اولمپکس ورلڈ ونٹر گیمز 2025 میں کل کتنے تمغے جیتے؟
  1. 10 Medals
  2. 12 Medals
  3. 11 Medals
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

مارچ 2025 میں آئی ٹی ایف ورلڈ چیمپئن شپ مکسڈ ڈبلز کیٹیگری میں کس پاکستانی نے گولڈ میڈل جیتا؟
  1. Arshad Khan But
  2. Fazal-ul-Haq Shah
  3. Aisam-ul-Haq Qureshi
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

مارچ 2025 کس کھلاڑی نے ٹی ٹوئینٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کیلئے تیز ترین سینچری بنائی؟
  1. Babar Azam
  2. Hasan Nawaz
  3. Muhammad Rizwan
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. Pakistan
  2. India
  3. New Zealand
  4. Australia
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

مینز جونیئر ایشیا کپ 2023 میں بھارت نے پاکستان کو کس کھیل میں شکست دی؟
  1. Basketball
  2. Badminton
  3. Hockey
  4. Cricket
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com