• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

SPORTS GAMES

Sports related current affairs complete year 2022 click here to download PDF


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

کس صوبے کی خاتون انسپکٹر ارم خانم نے ورلڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ 2025 میں دو گولڈ میڈل جیتے؟
  1. Sindh
  2. Balochistan
  3. Punjab
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ورلڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ 2025 میں گولڈ میڈل جیتنے والی پاکستانی پولیس خاتون انسپکٹر کا نام بتائیں؟
  1. Syeda Shehrbano Naqvi
  2. Rizwana Hameed
  3. Irum Khanum
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان کے ایتھلیٹ حسنین رضا نے ورلڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ 2025 میں کون سا تمغہ جیتا؟
  1. Gold Medal
  2. Silver Medal
  3. Bronze Medal
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے اسلامک سالیڈیرٹی گیمز 2025 میں کون سا تمغہ جیتا؟
  1. Silver medal
  2. Gold medal
  3. Bronze medal
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے اسلامک سالیڈیرٹی گیمز 2025 میں کس کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا؟
  1. Swimming
  2. Weightlifting
  3. Javelin Throw
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اسلامک سالیڈیرٹی گیمز 2025 میں کس پاکستانی کھلاڑی نے گولڈ میڈل جیتا؟
  1. Muhammad Yasir
  2. Nooh Dastgir Butt
  3. Arshad Nadeem
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان کے ایتھلیٹ محمد یاسر نے اسلامک سالیڈیرٹی گیمز 2025 میں کون سا تمغہ جیتا؟
  1. Silver medal
  2. Gold medal
  3. Bronze medal
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 100 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی مین کرکٹر ہیں؟
  1. Umer Gul
  2. Babar Azam
  3. Shadab Khan
  4. Shaheen Afridi
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان کی ون ڈے کرکٹ ٹیم کا موجودہ کپتان کون ہے؟
  1. Mohammad Rizwan
  2. Shaheen Shah Afridi
  3. Salman Ali Agha
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

سال 2023 پاکستان ڈے کے موقع پر ، صدر عارف علوی نے شانِ امتیاز سے کن مشہور کھلاڑیوں کو نوازا؟
  1. Jahangir Khan and Jansher Khan
  2. Aisam-ul-Haq and Aqeel Khan
  3. Sohail Abbas and Mansoor Ahmed
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com