URDU TO ENGLISH TRANSLATIONS
Urdu to English Translations ترجمہ
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
- Universal
- Inclusive
- Narrow
- Comprehensive
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Catholic: Universal, broad, or inclusive (آفاقی، جامع یا وسیع)
Narrow: Limited or restricted (محدود یا تنگ)
Last updated 08 Nov 2026 by NA
- تفصیلی حصے میں ترجمہ دیکھیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
مارے قصبے میں وزیراعظم کے آنے کی خبر سنی ہے۔
I have heard the news of the Prime Minister's visit to our town.
Last updated 07 Nov 2026 by NA
- تفصیلی حصے میں ترجمہ دیکھیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
کشمیر کی آب و ہوا صحت بخش ہے۔
The climate of Kashmir is healthful.
Last updated 07 Nov 2026 by NA
- تفصیلی حصے میں ترجمہ دیکھیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
یہ کھرا سکہ ہے۔
This is a genuine coin.
Last updated 07 Nov 2026 by NA
- تفصیلی حصے میں ترجمہ دیکھیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
وہ بظاہر ایک شریف اِنسان لگتا ہے
He appears to be a respectable person.
Last updated 07 Nov 2026 by NA
- تفصیلی حصے میں ترجمہ دیکھیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
براہِ کرم یہ بیان کل تک جمع کرا دیں
Please submit this statement by tomorrow.
Last updated 07 Nov 2026 by NA
- تفصیلی حصے میں ترجمہ دیکھیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
یہ ضروری ہے کہ برائیوں کا خاتمہ کیا جائے۔
It is necessary to eradicate evils.
Last updated 07 Nov 2026 by NA
- تفصیلی حصے میں ترجمہ دیکھیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
ناک کی سیدھ میں چلو تاکہ منزل تک پہنچ سکو۔
Walk straight ahead so that you can reach your destination.
Last updated 07 Nov 2026 by NA
- تفصیلی حصے میں ترجمہ دیکھیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
آج ہمارے کالج میں مباحثہ ہے۔
There is a debate at our college today.
Last updated 07 Nov 2026 by NA
- تفصیلی حصے میں ترجمہ دیکھیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
پردہ ہٹاؤ تاکہ ہر چیز دکھائی دے۔
Remove the curtain so that everything becomes visible.
Last updated 07 Nov 2026 by NA