• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

YEARLY CURRENT AFFAIRS 2023

کرنٹ افئیرز کی فری تیاری کیلے وٹس ایپ جوائن کریں

Click here


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

ستمبر 2023 میں کس فٹبالر نے اسلام قبول کیا؟
  1. Neymar
  2. Andrea Pirlo
  3. Robert Bauer
  4. Edson Arantes
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 2023 کے ویمنز سنگلز ٹائٹل کی رنر اپ کون ہے؟
  1. Aryna Sabalenka
  2. Coco Gauff
  3. Iga Swiatek
  4. Elena Rybakina
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کونسا ملک جی ٹوئنٹی (گروپ آف ٹوئنٹی) 2023 کے اجلاس کی صدارت کریگا؟
  1. Indonesia
  2. Brazil
  3. South Africa
  4. India
  5. Saudi Arabia
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اگست 2023 میں، پانچ رکنی برکس نے کتنے نئے اراکین کو اتحاد میں شامل ہونے کی دعوت دی؟
  1. Four
  2. Ten
  3. Six
  4. Two
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

مردوں کے ٹینس سنسناٹی اوپن 2023 کا چیمپئن کون ہے؟
  1. Carlos Alcaraz
  2. Novak Djokovic
  3. Rafael Nadal
  4. Roger Federer
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

یوراگوئے نے کس ملک کو ہرا کر فیفا انڈر 20 ورلڈ کپ 2023 جیت لیا؟
  1. Argentina
  2. Italy
  3. South Korea
  4. Japan
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

Cesare Casadei کتنے گول کر کے FIFA انڈر ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2023 کے ٹاپ اسکورر رہے؟
  1. Nine goals
  2. Seven goals
  3. Four goals
  4. Ten goals
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

سیزر کاساڈی کس ملک کے لیے کھیل کر فیفا انڈر ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2023 کے ٹاپ اسکورر رہے؟
  1. Uruguay
  2. Italy
  3. South Korea
  4. Japan
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

فیفا انڈر ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2023 میں ٹاپ اسکورر کون رہا؟
  1. Sebastiano Desplanches
  2. Cesare Casadei
  3. Samuel Giovane
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

فیفا انڈر ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2023 کا بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ کس نے جیتا؟
  1. Sebastiano Desplanches
  2. Cesare Casadei
  3. Samuel Giovane
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com