• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

YEARLY CURRENT AFFAIRS 2025

کرنٹ افئیرز کی فری تیاری کیلے وٹس ایپ جوائن کریں

Click here


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

پاکستان ویمن ٹیم کا موجودہ ہیڈ کوچ کون ہے؟
  1. Bisma Maroof
  2. Sana Mir
  3. Nida Dar
  4. Mark Coles
  5. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

جی بی کے موجودہ چیف جسٹس کون ہیں؟
  1. Justice Mian Saqib Nisar
  2. Justice Sardar Muhammad Shamim Khan
  3. Justice Anwar Zaheer Jamali
  4. Justice Asif Saeed Khan Khosa
  5. Justice Wazir Shakeel Ahmed
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کے موجودہ فاسٹ باؤلنگ کوچ کون ہیں؟
  1. Younas Khan
  2. Saeed Ajmal
  3. Umar Gul
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کے موجودہ اسپن باؤلنگ کوچ کون ہیں؟
  1. Fakhar Zaman
  2. Haris Sohail
  3. Shan Masood
  4. Abdur Rehman.
  5. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

گلگت بلتستان نے یکم نومبر 2025 کو اپنا کون سا یومِ آزادی منایا؟
  1. 78th
  2. 77th
  3. 76th
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پانی کے عالمی دن 2024 کی تھیم کیا ہے؟
  1. Accelerating Change
  2. Water for peace
  3. Valuing Water
  4. importance of freshwater
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

دو ہزار چوبیس میں اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے لیے عالمی دن کا کون سا ایڈیشن منایا گیا؟
  1. Fourth
  2. First
  3. Third
  4. Second
  5. Fifth
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

روس کو برکس گروپ کی سربراہی کس سال میں ملی؟
  1. 2023
  2. 2021
  3. 2024
  4. 2022
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

جنوبی افریقہ کو برکس گروپ کی سربراہی کس سال میں ملی؟
  1. 2023
  2. 2021
  3. 2024
  4. 2022
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

چین کو برکس گروپ کی سربراہی کس سال میں ملی؟
  1. 2023
  2. 2021
  3. 2024
  4. 2022
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com