• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

YEARLY CURRENT AFFAIRS 2025

کرنٹ افئیرز کی فری تیاری کیلے وٹس ایپ جوائن کریں

Click here


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

اس ملک کا نام بتائیں جس نے مئی 2025 میں پاکستان پر حملہ کیا تھا جس میں مختلف شہروں کو نشانہ بنایا گیا تھا اور 30سے زائد شہریوں کو ہلاک کیا گیا تھا؟
  1. Afghanistan
  2. India
  3. Iran
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

نو اکتوبر 2025 کو ڈیرہ اسماعیل خان میں شہید ہونے والے پاک فوج کے میجر کا نام بتائیں؟
  1. Major Syed Rabnawaz Tariq
  2. Major Sibtain Haider
  3. Major Anwar Kakar
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

جنرل زیڈ مظاہرے کب شروع ہوئے جس کی وجہ سے نیپال کے وزیر اعظم کے پی شرما اولی نے استعفیٰ دیا؟
  1. October 2025
  2. July 2025
  3. September 2025
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

نوبل امن انعام 2025 کے فاتح کا نام بتائیں؟
  1. Nihhon Hidankyo
  2. Maria Corina Machado
  3. Narges Mohammadi
  4. None of These
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈے 2025 کا تھیم کیا ہے؟
  1. Mental Health for all greater investment
  2. Make Mental Health for all a global priority
  3. Mental health in humanitarian emergencies
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

فزیالوجی یا میڈیسن میں 2025 کا نوبل انعام کس نے جیتا؟
  1. Drew Weissman, Katalin Kariko & Fred Ramsdel
  2. Francis Arnold, Jennifer Doudna & Emmanuelle Charpentier
  3. Mary E. Brunkow, Fred Ramsdell & Shimon Sakaguchi
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اکتوبر 2025 میں مندرجہ ذیل میں سے کس نے کے پی کے کے وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دیا؟
  1. Sohai Khanl Afridi
  2. Ali Amin Gandapur
  3. Pervez Khan Khattak
  4. None of These
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

علی امین گنڈا پور کس صوبے کے وزیر اعلیٰ کے عہدے سے مستعفی ہو گئے؟
  1. Punjab
  2. Khyber Pakhtunkhwa
  3. Balochistan
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

بین الاقوامی یوم اساتذہ 2025 کی تھیم کیا ہے؟
  1. Teachers at the heart of education recovery
  2. The Transformation of Education Begins with Teachers
  3. Recasting teaching as a collaborative profession
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان اور سعودی عرب نے کس تاریخ کو معاہدہ کیا جس کے تحت ایک ملک پر حملہ دوسرے پر حملہ تصور کیا جائے گا؟
  1. 07 September 2025
  2. 17 September 2025
  3. 27 September 2025
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com