وہ اسم جو فاعل اور مفعول کی حالت کو ظاہر کرے کیا کہلاتا ہے ؟
- اسم حالیہ
- اسم مفعول
- اسم نسبتی
- اسم مقداری
Explanation
تعریف: یہ وہ اسمِ مشتق ہے جو کسی شخص یا چیز کے کام کرنے یا حالت میں ہونے کی کیفیت بتاتا ہے۔
مثالیں:دوڑتا ہوا لڑکا (فاعل کی حالت)کھایا ہوا کھانا (مفعول کی حالت)ر روتا ہوا بچہ۔
اسے'اسم حالیہ' اس لیے کہا جاتا ہے کیونکہ یہ فاعل یا مفعول کے حال (حالت) کی خبر دیتا ہے۔
Last updated question by NA on 07 May 2026
Related MCQs
- وجہِ امتیاز
- صفتِ مشبہ
- تشبیہ
- استعارہ
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- معری
- غیر معری
- غیر مردف
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- عمل کے مسلسل جاری رہنے کا
- عمل کے مکمل ہو جانے کا
- عمل کے اچانک شروع ہونے کا
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- محرر اجلاس سے پہلے خلاصہ لکھ چکا تھا۔
- محرر اجلاس سے پہلے خلاصہ لکھ چکا ہے۔
- محرر اجلاس سے پہلے خلاصہ لکھ رہا تھا۔
- ان میں سے کوئی نہیں