بازیچہ اطفال ہے دنیا میرے آگے ہوتا ہے شب و روز تماشہ میرے آگے۔ بازیچہ اطفال کے معنی ہیں؟
- بچوں کا کھیل
- بچوں کی لڑائی
- بچوں کی پڑھائی
- ان میں س کوئی نہیں
Explanation
بازیچۂ اطفال فارسی ترکیب ہے، جس کے معنی بچوں کے کھیل یا بچوں کے کھیلنے کی جگہ کے ہیں۔اس شعر میں مرزا غالبؔ دنیا کو بچوں کا کھیل تماشا قرار دیتے ہیں، یعنی دنیا کی سرگرمیاں عارضی اور بے حقیقت ہیں۔
شاعر دنیا کے روزمرہ واقعات کو ایک تماشے سے تشبیہ دیتا ہے۔
Last verified on 19-10-2026
Related MCQs
- رَسَد: اشیائے ضرورت کی دستیابی
- رَسَد: دوربین سے آسمان کا مشاہدہ کرنا
- رَصَد: اشیائے ضرورت کی دستیابی
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- سروے ٹیم نے اَرض کا نقشہ بنایا اور ندی کی عَرض ناپی۔
- سروے ٹیم نے عَرض کا نقشہ بنایا اور ندی کی اَرض ناپی۔
- سروے ٹیم نے سروے ٹیم نے اَرض کا نقشہ بنایا اور ندی کی اَرض ناپی۔
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- جڑا ہوا
- خلاصہ
- ابھی تک
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- مبہم
- ثابت
- مشروط
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- فطرت
- عقل
- محبت
- ان میں سے کوئی نہیں