• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note
المساکین کس ام المومنین کا لقب ہے ؟
  1. حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا
  2. حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا
  3. حضرت زینب بنت خزیمہ رضی اللہ عنہا
  4. حضرت حفصہ رضی اللہ عنہا
Explanation

ام المساکین حضرت زینب بنت خزیمہ رضی اللہ عنہا کا لقب ہے۔

ان کا یہ لقب ان کی سخاوت اور غریبوں اور مسکینوں کی مدد کی وجہ سے مشہور ہوا

حضرت زینب بنت خزیمہ رضی اللہ عنہا کو "ام المساکین" کا لقب ان کے زمانے کے لوگوں نے دیا تھا۔

Related MCQs

اٹھائیسویں پارے (سورۃ المجادلہ) کے آغاز میں جس خاتون کا ذکر ہے، وہ کون ہیں؟
  1. Hazrat Khowlah R.A
  2. Hazrat Sarah R.A
  3. Hazrat Ayesha R.A
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

امامِ دارالہجرت کا لقب کس کو دیا گیا ہے؟
  1. Imam Shaafi
  2. Imam Malik
  3. Imam Ahmad
  4. Imam Ahmad ibn Hanbal
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ذوالشہادتین کا لقب کس کو دیا گیا ہے؟
  1. Hazrat Ammar Bin Yasir (رضہ)
  2. Hazrat Huzaifa Bin Yaman(رضہ)
  3. Hazrat Khuzima Bin Sabit (رضہ)
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اس شخص کا نام بتائیں جس کا گھر تبلیغِ اسلام کا مرکز بنا؟
  1. Hazrat Abu Bakar
  2. Hazrat Arqam
  3. Hazrat Usman
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

زین نورین کس کا لقب ہے؟
  1. Hazrat Abu Bakar
  2. Hazrat Umar
  3. Hazrat Usman
  4. Hazrat Ali
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

1 + 2 = ?



All Rights Reserved © TestPointpk.com