The largest Glacier of Pakistan is _____?
پاکستان کا سب سے بڑا گلیشئر کونسا ہے؟
- Baltoro
- Siachian
- Baifo
- Batura
Explanation
Siachen Glacier is Pakistan's largest Glacier
The Siachen Glacier is located in the eastern Karakoram range.
where the Line of Control between India and Pakistan ends.
***
Siachen Glacier length is 76KM or 72.4km
کچھ ذرائع کے مطابق یہ لمبائی 72.4 کلومیٹر یعنی 45 میل ہے۔
پیپر میں ان دونوں میں جو بھی آئے اس کے مطابق جواب دیں
the height of Siachin Glacier is 20,000 feet
Siachen Glacier is the world 2nd largest Glacier
It is located in Ghanche District, Gilgit-Baltistan.
The meaning of Siachen Glacier is Abundance of Roses.گلاب کی کثرت۔
Related MCQs
زردک کس پہاڑی سلسلے کی سب سے اونچی چوٹی ہے؟
- Karakoram range
- Sulaiman range
- Kirthar range
- Hindukush range
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
گلگت بلتستان میں سب سے خطرناک چوٹی کون سی ہے؟
- Rakaposhi
- K2
- Nanga Parbat
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کوہ سلیمان سلسلے کی سب سے اونچی چوٹی کون سی ہے؟
- Kirther
- Makran
- Takht-e-Suleiman
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
دنیا کا دوسرا بلند ترین سطح مرتفع جو پاکستان میں واقع ہے کون سا ہے؟
- Tibetan Plateau
- Potwar Plateau
- Deosai Plains
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کے-ٹو کو اور کس نام سے جانا جاتا ہے؟
- Godwin Austin
- Broad Peak
- Roshan Peak
- Sia Kingri