Where was the second African Climate Summit 2025 held?
دوسری افریقی موسمیاتی سربراہی کانفرنس 2025 کہاں منعقد ہوئی؟
- Cairo, Egypt
- Addis Ababa, Ethiopia
- Abuja, Nigeria
- None of these
Explanation
About African Climate Summit 2025
Edition: Second
Dates: September 8-10, 2025
Venue: Addis Ababa, Ethiopia
Additional Information:
This summit focused on accelerating climate action
and mobilizing finance for Africa's green and resilient development.
The first Africa Climate Summit was held in
Nairobi, Kenya, from September 4-6, 2023.
***
Related MCQs
متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں منعقد ہونے والی 'ورلڈ گورنمنٹس سمٹ دو ہزار چھبیس ' کا سرکاری موضوع کیا ہے؟
- Shaping Future Governments
- Reimagining Public Leadership
- Governing for a Digital World
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
دسمبر 2026 میں جی ٹوئنٹی رہنماؤں کے سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے کون سا امریکی شہر نامزد کیا گیا ہے؟
- New York
- Washington
- Miami
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کس چینی شہر نے 2026 کے ’ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن‘ کے اقتصادی رہنماؤں کے اجلاس کی میزبانی کی؟
- Shenzhen
- Shanghai
- Tianjin
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک گروپ کے 2026 کے سالانہ اجلاسوں کی میزبانی کونسا ملک کرے گا؟
- Thailand
- Indonesia
- Singapore
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
نومبر 2026 میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس کی مشترکہ میزبانی کن دو ممالک نے کی؟
- Brazil and Colombia
- Turkiye and Australia
- Germany and Turkiye
- None of these