منافق کی تعریف کیا ہے؟
- جو دل سے اور زبان سے ایمان لائے
- جو صرف زبان سے کلمہ پڑھے مگر دل سے ایمان نہ رکھے
- جو نماز نہ پڑھے
- جو روزہ نہ رکھے
Explanation
منافق اس شخص کو کہتے ہیں جو بظاہر اسلام کا دعویٰ کرے (زبان سے کلمہ پڑھے) لیکن دل میں کفر یا دشمنی چھپائے رکھے
منافق کی تین نشانیاں نبی اکرم ﷺ نے فرمایا إِذَا حَدَّثَ كَذَبَ جب وہ بات کرے تو جھوٹ بولے۔ وَإِذَا وَعَدَ أَخْلَفَ جب وہ وعدہ کرے تو وعدہ خلافی کرے۔ وَإِذَا اؤْتُمِنَ خَانَ جب وہ امانت دی جائے تو خیانت کرے۔ Last updated by NA on 26 April 2026 |
Related MCQs
حضرت عبداللہ بن مسعودؓ سے مروی احادیث کی تعداد کتنی ہے؟
- 848
- 750
- 1000
- 536
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- He is more intelligent than me.
- He is more intelligent than I.
- He is more intelligent than I am.
- He is more intelligent from me.
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
عورت کے کفن کے لیے کتنے کپڑے استعمال کیے جاتے ہیں؟
- 3
- 4
- 5
- 7
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- نماز کے ارکان کے لیے
- احادیث کی اقسام کے لیے
- قرآنِ مجید کی بعض سورتوں کے آغاز میں بطور حروفِ مقطعات
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- حروفِ مقطعات
- حروفِ ضروری
- حروفِ استفہام
- ان میں سے کوئی نہیں