• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note
کسی شخص کے لیے ضمیر کی کونسی قسم
  1. شخصی ضمیر
  2. ضمیر متکلم
  3. حاضر
  4. ضمیر بعید
Explanation

کسی شخص کے لیے استعمال ہونے والی ضمیر کی قسم ضمیرِ شخصی کہلاتی ہے

جو کسی خاص شخص (اسم معرفہ) کی جگہ استعمال ہوتی ہے۔ اس کی مزید تین اقسام ہیں: ضمیر متکلم، ضمیر مخاطب، اور ضمیر غائب

Last updated question by NA on 07 May 2026

Related MCQs

  1. عمل کے مسلسل جاری رہنے کا
  2. عمل کے مکمل ہو جانے کا
  3. عمل کے اچانک شروع ہونے کا
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. محرر اجلاس سے پہلے خلاصہ لکھ چکا تھا۔
  2. محرر اجلاس سے پہلے خلاصہ لکھ چکا ہے۔
  3. محرر اجلاس سے پہلے خلاصہ لکھ رہا تھا۔
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. اسم معرفہ
  2. اسم نکرہ
  3. اسم مصدر
  4. اسم صوت
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. ایک
  2. دو
  3. تین
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. حروفِ سوالیہ
  2. حروف جامع
  3. حروف استفہام
  4. حروف استدارک
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com