• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note
تخلیق کائنات کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ انسان اپنی جبلت کا اسیر ہو کر ضمیر کی آواز کو پشت ڈال دیتا ہے؟
  1. فطرت
  2. عقل
  3. محبت
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Explanation

جبلت کے معنی فطری رجحان، سرشت یا پیدائشی خاصیت کے ہیں۔

جبلت انسان کی وہ فطری خواہش یا میلان ہے جو اس میں قدرتی طور پر موجود ہوتا ہے۔

ضمیر کی آواز کو پشت ڈالنا یعنی اپنے اندر کی اخلاقی آواز کو نظرانداز کرنا۔


Last verified on 19-10-2026

Related MCQs

  1. رَسَد: اشیائے ضرورت کی دستیابی
  2. رَسَد: دوربین سے آسمان کا مشاہدہ کرنا
  3. رَصَد: اشیائے ضرورت کی دستیابی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. سروے ٹیم نے اَرض کا نقشہ بنایا اور ندی کی عَرض ناپی۔
  2. سروے ٹیم نے عَرض کا نقشہ بنایا اور ندی کی اَرض ناپی۔
  3. سروے ٹیم نے سروے ٹیم نے اَرض کا نقشہ بنایا اور ندی کی اَرض ناپی۔
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. جڑا ہوا
  2. خلاصہ
  3. ابھی تک
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. مبہم
  2. ثابت
  3. مشروط
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. فطرت
  2. عقل
  3. محبت
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com