PPSC MCQS FROM 2004 TO 2020
List of past papers subject-wise
ان تمام کیٹیگری کے سوالات نیچے دیے گے ہیں
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
- وارث
- زمین
- ماں
- آب
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
وارث ایک اسم مشترک ہے — یعنی ایسا لفظ جو مذکر اور مونث دونوں کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
مثالیں:
- وہ وارث ہے۔ (مرد کے لیے)
- وہ بھی جائیداد کی وارث ہے۔ (عورت کے لیے)
- ضرب کلیم
- زبور عجم
- ارمغان حجاز
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
ارمغان حجاز شاعری کی ایک کتاب ہے جو عظیم شاعر، فلسفی اور نظریۂ پاکستان کے بانی علامہ اقبال کی تصنیف ہے۔
یہ کتاب 1938ء میں شائع ہوئی۔
- بالِ جبرئیل
- علم القتصاد
- تذکرہ
- آب بیتی
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
علم الاقتصاد علامہ اقبال کی پہلی نثری تصنیف ہے، جو 1903 میں شائع ہوئی۔
یہ کتاب معاشیات پر لکھی گئی اور اردو زبان میں ایک اہم علمی کاوش مانی جاتی ہے۔
- Misery
- Agony
- Melancholy
- All of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Ecstasy means سرمستی
Misery means خواری
Agony means اذیت
Melancholy means دِلگیری
- Counsel
- Forbid
- Guidance
- Both A and C
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Advice means رہنمائی یا سفارشات
Guidance means مشورے یا رہنمائی دینے کے لئے
Counsel means مشورے یا رہنمائی دینے کے لئے
- Divergence
- Deliberate
- Both A and B
- Unintentinal
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Coincidence means اتفاق
Deliberate means جان بوجھ کر
Divergence means موڑ
جہاد کا لغوی معنی کیا ہے؟
- Struggle
- Fight
- Exemption
- Sacrifice
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
The literal meaning of Jihad is "struggle" or "striving".
Jihad becomes first in 2 AH.
41 times the word Jihad appears in Quran.
- Signed
- Distinct
- Both A and B
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Anonymous means گمنام
Signed means نشان ۔ علامت
Distinct means واضح طور پر پہچانا یا شناخت کیا گیا
ٹینس کورٹ کی لمبائی ____ ہے؟
- 24.77 meters
- 23.77 meters
- 25.77 meters
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
The court is 78 feet (23.77 meters) long. Its width is 27 feet (8.23 meters) for singles matches and 36 feet (10.97 meters) for doubles matches.
The service line is 21 feet (6.40 meters) from the net.
ایم اے او کالج کس نے قائم کیا تھا؟
- Allama Iqbal
- Sir Syed Ahmed
- Ch. Rehmat Ali
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
- Sir Syed Ahmad Khan established the Muhammadan Anglo-Oriental (MAO) College
- Foundation Date: May 24, 1875 (as a school).
- Location: Aligarh, Uttar Pradesh.
Additional information
- Became a college two years later (1877)
- Known initially as Madarsatul Uloom
- Inspired by the Cambridge education system,
- Began operations on Queen Victoria's 56th birthday
- Intermediate classes were introduced in 1878.
- B.A. degree classes in 1881
- Aligarh Muslim University in 1920
Last updated question by NA 22-April-2026