PPSC MCQS FROM 2004 TO 2020
List of past papers subject-wise
ان تمام کیٹیگری کے سوالات نیچے دیے گے ہیں
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
- ناصر کاظمی
- ن م راشد
- امجد اسالم امجد
- مجید امجد
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
”حسن کوزہ گر“ چار حصوں میں 28 صفحات پر محیط ن م راشد کی طویل ترین نظم ہے
ND5-5-2023
- دہلی
- پشاور
- لاہور
- آگرہ
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
مولانا محمد حسین آزاد کی قبر امام بارگاہ کربلا گامے شاہ لاہور کے اندر ہے۔
مولانا محمد حسین آزاد کے روز پیدائش اور سن پیدائش میں اختلاف ہے۔
- فرشتہ
- ٹیٹوال کا کتا
- ٹھنڈا گوشت
- دھواں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
چپڑ جھن جھن کا کردار منٹو کے ٹیٹوال کا کتا افسانے میں ملتا ہے۔
- افسانہ نگار
- نقاد
- ادبی تاریخ نویس
- شاعر
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
نیر مسعود ایک مشہور افسانہ نگار ہیں۔
- عبدالحلیم شرر
- مسعود مفتی
- مستنصر حسین تارڑ مرزا
- اطہر بیگ
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
ناول "صفر سے ایک تک" مرزا اطہر بیگ نے لکھا۔
حب، ہالیجی، کینجھر اور منچھر جھیلیں ____ صوبے میں واقع ہیں۔
- Sindh
- Punjab
- GB
- KPK
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
- Hub, Haleji, Keenjhar, and Manchhar lakes are located in Sindh province.
- Manchar Lake: Located in Jamshoro and Dadu districts.
- Keenjhar Lake (Kalri Lake): Located in Thatta District.
- Haleji Lake: Located in Thatta District.
- Hub Lake: Situated on the border of Sindh and Balochistan
Last updated 12 april 2026
اچ سریف کی سب سے مشہور یادگار _____ کا مقبرہ ہے؟
- Shams Tabrez
- Maulvi Barkhordar
- Nawab Salahuddin Abbasi
- Bibi Jawindi
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Uch Sharif's most famous monument is the mausoleum of Bibi Jawindi.
It is a significant historical site with intricate tile work.
It is located in the Bahawalpur District of Punjab, Pakistan.
ضلع آواران ______ میں واقع ہے؟
- Khyber Pukhtunkhwa
- Baluchistan
- Sindh
- Gilgit Baltistan
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Awaran District is located in Balochistan.
It is one of the districts in the southwestern province of Pakistan.
It is known for its arid landscape and significant cultural diversity.
بلتورو پاکستان کا ایک مشہور ______ ہے۔
- Glacier
- Mountain Peak
- Mountain Lake
- River
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
The Baltoro Glacier, at 62 km in length. It is located in the Shigar district Gilgit-Baltistan region of Pakistan. |
فارسی شاعر حافظ اور سعدی ______ میں مدفون ہیں؟
- Herat
- Isfahan
- Kabul
- Shiraz
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Hafiz and Saadi, two of the most renowned Persian poets, are buried in Shiraz, Iran.
Shiraz is a city in southwestern Iran.
It is known for its beautiful gardens, poetry, and wine.
It is often called the "city of poets".