• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

100 MOST REPEATED ISLAMIC STUDY MCQS

Top most repeated 100 Islamic study mcqs.

یاد رکھیں گیس پیپر کو پی ڈی ایف میں ڈنلوڈ کرنے سےبہترہے، یہاں ویب سائیٹ سے  وضاحت کے ساتھ پڑھیں۔ کیونکہ ان سوالات کے متعلق ہی بار بار سوالات بعض اوقات پیپرمیں پوچھے جاتے  ہیں اوراس کے علاوہ ویب سائیٹ پر آے روز پیپرز کے مطابق نیو سوالات بھی ایڈ کیے جاتے ہیں ۔ اس لیے وضاحت کے ساتھ پڑھنے سے اپکی تیاری انشا اللہ  اچھی ہو جائے گی۔

Click here for Download PDF


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

الموطہ کس نے لکھا ہے؟
  1. Imam Hambal
  2. Imam Abu Hanifa
  3. Imam Malik
  4. Ahmad ibn Hanbal
  5. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا پہلا بیٹا کون تھا؟
  1. Hazrat Abdullah
  2. Hazrat Qasim
  3. Hazrat Ibrahim
  4. Hazrat Abdurrehman
  5. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

مشعر الحرام کس کو کہتے ہیں؟
  1. Muzdalifah valley
  2. Arafat
  3. Makkah
  4. Mina valley
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کربلا کا سانحہ ________ عیسوی میں پیش آیا۔
  1. 680
  2. 670
  3. 690
  4. None of the above
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

نبی کا لغوی معنی کیا ہے؟
  1. A person who conveys the message of Allah
  2. A person who acts according to Shariah
  3. A person who behaves nicely
  4. A person who believes in the unity of Allah
  5. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کونسی سورت میں وضو، تیمم وغیرہ کی معلومات ہیں؟
  1. Al Noor
  2. Al Rehman
  3. Al Tauba
  4. Al Maida
  5. All
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کون سی ام المومنین ابو سفیان کی بیٹی تھی؟
  1. Hazrat Ayesha
  2. Hazrat Sofia
  3. Umm e Habiba
  4. Hazrat Zanib
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

حضرت بی بی فاطمہ رضی اللہ عنہا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹی تھیں اور ________؟
  1. Rayhana bint Zayd
  2. Khadija bint Khuwaylid
  3. Zaynab bint Khuzayma
  4. Maria al-Qibtiyya
  5. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

امیر المومنین کا لقب پہلی بار کس نے اختیار کیا؟
  1. Hazrat Abu Babar (RA)
  2. Hazrat Umar (RA)
  3. Waleed bin Abdil Malik (RA)
  4. Hazrat Ali (RA)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

. . . ..حضرت خدیجہ اور حضرت ابو طالب کا انتقال
  1. 620 A.D
  2. 619 A.D
  3. 618 A.D
  4. 617 A.D
  5. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com