چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
غلامی کے خاتمے کا عالمی دن کب منایا جاتا ہے؟
- 2 December
- 4 December
- 1 December
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ایڈز کے عالمی دن 2025 کی تھیم کیا ہے؟
- Let communities lead
- Overcoming disruption, transforming the AIDS response
- Take the rights path: My health, my right!
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
انسداد بدعنوانی کے عالمی دن 2025 کی تھیم کیا ہے؟
- Uniting with Youth Against Corruption
- Uniting the world against corruption
- End corruption for next generation
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
انسداد بدعنوانی کا عالمی دن کب منایا جاتا ہے؟
- December 9
- December 7
- December 6
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
انسانی حقوق کے دن 2025 کی تھیم کیا ہے؟
- Our Rights, Our Future, Right Now
- Human Rights, Our Everyday Essentials
- Freedom, Equality and Justice for All
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ورلڈ سوائل ڈے 2025 کا تھیم کیا ہے؟
- Halt soil salinization, Boost soil productivity
- Keep soil alive, protect soil biodiversity
- Healthy Soil for Healthy Cities
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
مٹی کا عالمی دن کب منایا جاتا ہے؟
- December 4
- December 3
- December 5
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
بین الاقوامی رضاکارانہ دن 2025 کا تھیم کیا ہے؟
- Solidarity through volunteering
- If everyone did
- Every Contribution Matters
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
رضاکاروں کا عالمی دن کس تاریخ کو منایا جاتا ہے؟
- 4 December
- 5 December
- 2 December
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
سال کا مختصر ترین دن کونسا ہے؟
- 21 December
- 22 June
- 21 January
- 21 November