• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

YEARLY CURRENT AFFAIRS 2024

کرنٹ افئیرز کی فری تیاری کیلے وٹس ایپ جوائن کریں

Click here


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

مندرجہ ذیل میں سے کون آسٹریلین اوپن 2024 مکسڈ ڈبلز کے چیمپئن بنے ہیں؟
  1. Hsieh Su-wei & Piotr Zielinski
  2. Serena Williams & Novak Djokovic
  3. Aryna Sabalenka & Piotr Zielinski
  4. Serena Williams & Piotr Zielinski
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

حسیہ سوئی کا تعلق کس ملک سے ہے جو آسٹریلین اوپن 2024 مکسڈ ڈبلز کے شریک فاتح ہیں؟
  1. Poland
  2. Serbia
  3. Taiwan
  4. Brazil
  5. Spain
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پیٹر زلینساکی کا تعلق کس ملک سے ہے جو آسٹریلین اوپن 2024 مکسڈ ڈبلز کے شریک فاتح ہیں؟
  1. Serbia
  2. Spain
  3. Taiwan
  4. Japan
  5. Poland
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

مندرجہ ذیل میں سے کس نے 2024 آسٹریلین اوپن میں مکسڈ ڈبلز ٹینس ٹائٹل جیتا؟
  1. Serena Williams & Piotr Zielinski
  2. Aryna Sabalenka & Piotr Zielinski
  3. Serena Williams & Novak Djokovic
  4. Hsieh Su-wei & Jan Zielinski
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

گلوبل فائر پاور انڈیکس 2024 میں کونسا ملک سرفہرست ہے؟
  1. Russia
  2. China
  3. USA
  4. England
  5. France
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

گلوبل فائر پاور انڈیکس 2024 میں کون سا ملک سرفہرست ہے؟
  1. Russia
  2. China
  3. North Korea
  4. USA
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

گلوبل فائر پاور انڈیکس 2024 کے مطابق دنیا میں سب سے مضبوط فوج کس ملک کے پاس ہے؟
  1. America
  2. China
  3. Russia
  4. England
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

گلوبل فائر پاور انڈیکس 2024 میں سب سے نیچے کون سا ملک ہے؟
  1. Syria
  2. Afghanistan
  3. Nepal
  4. Bhutan
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

گلوبل فائر پاور انڈیکس 2024 میں کل کتنے ممالک شامل ہیں؟
  1. 140
  2. 155
  3. 145
  4. 150
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کس ملک نے 2024 میں برکس گروپ کی صدارت سنبھالی ہے؟
  1. China
  2. South Africa
  3. Russia
  4. Saudi Arabia
  5. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com