• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

GUESS PAPER FOR ALL GOVT JOBS TEST

GUESS PAPER

سلیبس کے مطابق یہ سوالات پڑھیں

1.  Islamic Study Guess Paper Download PDF 

2. General Knowledge Guess Paper Download PDF

3.Pak Study Guess Paper Download PDF 

4. English Guess Paper Download PDF 

5. Computer Guess Paper Download PDF 

6. Everyday Science Guess Paper Download PDF

7. IQ/Math Guess Paper Download PDF 

8. Pakistan Current Affairs Guess Paper Download PDF

9. International Current Affairs Guess Paper Download PDF

10. Urdu Guess Paper Download PDF


یہاں سے آپ گیس پیپر کو پی ڈی ایف میں ڈنلوڈ کر سکتے ہیں۔

بہتر ہے اوپر دیے گے لنک پر کلک کرکے ویب سائیٹ سے پڑھیں کیونکہ  یہاں آے روز وہ سوال ایڈ کیے جاتے جو آجکل پیپر میں آرہے ہوتے۔ 


یاد رکھیں پی ڈی ایف میں ڈنلوڈ کرنے سےبہترہے ان سولات کو اوپر دیے گے لنک پر کلک کر کے ویب سائیٹ سے  وضاحت کے ساتھ پڑھیں کیونکہ ان سوالات کے مطلق ہی بار بار سوالات بعض اوقات پوچھے جاتے اس لیے وضاحت کے ساتھ پڑھنے سے اپکی تیاری انشا اللہ  اچھی ہو جائے گی۔



چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

پاکستان میں موجودہ وزیر مملکت برائے داخلہ اور منشیات کا کنٹرول کون ہے؟
  1. Talal Chaudhry
  2. Wajeeha Qamar
  3. Khalid Maqsi
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان کے موجودہ وفاقی وزیر ریلوے کون ہیں؟
  1. Shiekh Rashid Ahmed
  2. Muhammad Hanif Abbasi
  3. Sardar Awais Laghari
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان میں قومی ورثہ اور ثقافت کے موجودہ وفاقی وزیر کون ہیں؟
  1. Rana Mubashar Iqbal
  2. Aurangzeb Khan Khichi
  3. Muhammad Raza Hayat Harraj
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان میں موجودہ وفاقی وزیر برائے عوامی امور یونٹ کون ہے؟
  1. Rana Mubashar Iqbal
  2. Sardar Muhammad Yousaf
  3. Muhammad Raza Hayat Harraj
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن کی موجودہ وفاقی وزیر کون ہیں؟
  1. Sherry Rahman
  2. Shaza Fatima Khawaja
  3. Shireen Mazari
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان کے موجودہ وفاقی وزیر برائے سمندری امور کون ہیں؟
  1. Syed Ali Haider Zaidi
  2. Qaiser Ahmed Sheikh
  3. Muhammad Junaid Anwar
  4. Syed Faisal Ali Sabzwari
  5. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان میں موجودہ وفاقی وزیر برائے آبی وسائل کون ہیں؟
  1. Muhammad Mueen Wattoo
  2. Aurangzeb Khan Khichi
  3. Tariq Fazal Chaudhary
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

موجودہ وفاقی وزیر پارلیمانی امور کون ہیں؟
  1. Murtaza Javed Abbasi
  2. Azam Nazeer Tarar
  3. Tariq Fazal Chaudhary
  4. Fawad Chaudhry
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

موجودہ وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان کون ہیں؟
  1. Engr Amir Muqam
  2. Ali Amin Gandapur
  3. Sherry Rehman
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان میں بجلی کا موجودہ وفاقی وزیر کون ہے؟
  1. Sardar Awais Ahmad Khan Leghari
  2. Khawaja Muhammad Asif
  3. Asad Umar
  4. Shahid Khaqan Abbasi
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com