FIA Superintendent
5
years Past Papers Click
here
فری تیاری کیلے Whatsappجوائن کریںClick
here
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
رولز آف بزنس کے رولز 27 تا 30 کس سے متعلق ہیں؟
- Emergency
- Consultation with Finance Division
- Legislation (Bills and Ordinances)
- Cabinet meetings
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
رولز آف بزنس کے رولز 31 تا 47 کس سے متعلق ہیں؟
- Provinces
- Definitions
- Relations with Parliament (Majlis-e-Shoora)
- Legislation
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
رولز آف بزنس کے رولز 48 تا 50 کس سے متعلق ہیں؟
- Cabinet committees
- Year Books
- Emergency provisions
- Relations with Provinces
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
رولز آف بزنس 1973 کا رول 1 کس سے متعلق ہے؟
- Allocation of business
- Short title and commencement
- Definitions
- Collective responsibility
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
رولز آف بزنس 1973 نے کن قواعد کو منسوخ کیا؟
- Rules of Business, 1962
- Secretariat Instructions, 2004
- Rules of Business, 1956
- Government of India Act, 1935
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
رولز آف بزنس 1973 کا کون سا رول منسوخی اور تحفظ (saving) سے متعلق ہے؟
- Rule 1
- Rule 26
- Rule 57
- Rule 58
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
انفرادی معاملات میں رولز آف بزنس میں نرمی کی اجازت کون دے سکتا ہے؟
- Cabinet Secretary
- Federal Cabinet only
- Prime Minister
- President
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
رولز آف بزنس 1973 کا رول 57 کس سے متعلق ہے؟
- Relaxation of rules
- Repeal
- Emergency
- Communication of information
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
رولز آف بزنس 1973 آئین کے کن آرٹیکلز کے تحت بنائے گئے؟
- Articles 90 and 99
- Articles 212 and 242
- Articles 240 and 241
- Articles 50 and 70
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
رولز آف بزنس 1973 کب نافذ ہوئے؟
- 1st July 1973
- 10th April 1973
- 12th April 1973
- 14th August 1973