Today Telenor Questions
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
پاکستان سپر لیگ میں پشاور کی نمائندگی کرنے والی ٹیم کا نام پشاور ۔۔۔۔۔۔ رکھا گیاتھا۔
- Gladiators
- Sultans
- Zalmi
- Kings
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
لاہور کی سرحد بھارت کے کس شہر سے ملتی ہے؟
- Amritsar
- Delhi
- Bombay
- None
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
نازیہ حسن کو ایشیا کی ملکہ _____ کہا گیا۔
- Rock
- Pop
- Metal
- Jazz
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
فٹ بال کے میدان کی زیادہ سے زیادہ لمبائی کتنی ہے؟
- 180 yards
- 150 yards
- 100 yard
- 130 yards
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
مندرجہ ذیل میں سے کون سا آبشار امریکہ اور کینیڈا کے درمیان واقع ہے؟
- Victoria falls
- Niagara Falls
- Rhine Falls
- Angel Falls
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
شمالی پاکستان میں مشہور \"شنگریلا\" جھیل اور تفریح گاہ کہاں واقع ہے؟
- Hunza
- Nigar
- Challas
- Skurdu
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان اور ایشیا کا سب سے لمبا بازار کون سا ہے؟
- Batkhela
- Bara Bazar
- Food street
- Mall road
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
وادی سوات کے سب سے بڑے شہر کا نام کیا ہے؟
- Mingora
- Skardo
- Naran
- Palas
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ان میں سے کون سا قلعہ گلگت بلتستان میں ہے؟
- Rohtas
- Altit Fort
- Shahi Fort
- Balahisar
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
وادی ناران پاکستان کے کس صوبے میں واقع ہے؟
- Punjab
- Sindh
- Balochistan
- KPK