پاکستان کی بلند ترین چوٹی کون سی ہے؟
- کیرتھر
- راکا پوشی
- کے ٹو
- نانگا پربت
Explanation
دنیا کی بلند ترین چوٹی ماونٹ ایوریسٹ ہے جو نیپال میں واقع ہے۔
دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو ہے جو پاکستان میں واقع ہے اور پاکستان کا قومی پہاڑ بھی کے ٹو ہی ہے۔
Related MCQs
پاکستان کی دوسری بلند ترین چوٹی کون سی ہے؟
- K-2
- Naga Parbat
- Trich Mir
- none of above
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ماؤنٹ ایورسٹ کی بلندی 29,028 فٹ ہے۔ یہ کتنے میٹر کے برابر ہے؟
- 8848 m
- 8948 m
- 8748 m
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کس ملک میں ماؤنٹ جوڈی کو ماؤنٹ قارڈی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے؟
- Turkey
- Iraq
- Egypt
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
زمین کا سب سے بلند حصہ کون سا ہے؟
- North Pole
- Mount Everest
- K-2
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ماؤنٹ ایورسٹ کس ملک میں واقع ہے؟
- Japan
- Nepal
- Pakistan
- Bhutan